کائنات کی سب سے بڑی گونج ، بخدا میں گنگ رہ گیا
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ
إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ
"اے اللہ! تمام اسباب منقطع ہوچکے ہیں، اہل زمین سے مدد مانگنا منقطع ہوچکا۔ صرف آپ باقی ہیں اے اللہ!
اے اللہ! وہ اپنی قوتوں سے طاقتور ہوتے ہیں، اور ہم آپ کی طاقت سے ان پر طاقتور ہوتے ہیں ۔
ماشاء اللہ
بچپن میں ماں گود اٹھاتی رہی
اور پھر یہ سعادت مند
بیٹے کندھوں پر ماں کو آٹھائے
طواف ادا کر رہے ہیں
کتنے خوش نصیب ہیں یہ بیٹے
جو دنیا میں جنت کما رہے ہیں
اللہ بہترین اجر عطا فرمائے آمین
﴿اَلْیَوْمَ اَکْمَلْتُ لَکُمْ دِیْنَکُمْ وَ اَتْمَمْتُ عَلَیْکُمْ نِعْمَتِیْ وَ رَضِیْتُ لَکُمُ الْاِسْلَامَ دِیْنًا﴾المائدۃ۔۳
آج میں نے تمہارے لئے تمہارا دِین مکمل کر دیا، تم پر اپنی نعمت پوری کر دی، اور تمہارے لئے اسلام کو دِین کے طور پر ( ہمیشہ کے لئے ) پسند کر لیا۔