کل 3 جمادی الثانی، یومِ شہادتِ حضرت سیدہ فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا ہے۔
اس موقع کی مناسبت سے کل، بروز منگل 25 نومبر، کاروانُ الحرمین کا
آفس بند رہے گا۔
کربلاسے براہِ راست
ایامِ فاطمیہؑ پانچویں مرکزی مجلسِ عزا
📍 مقام: برج مرتضی شارع القمی کربلا
🕙 وقت: 7:00 بجے شب (عراقی وقت)
🕛 9:00 بجے شب (پاکستانی وقت)
🎙️خطابت: مولانا سید شہنشاہ حسین نقوی
مجلس براہِ راست فیس بک پیج پر نشر کی جائے گی👇
🔗 https://t.co/FIKdbfLMjh…
کربلاسے براہِ راست
ایامِ فاطمیہؑ کی پانچویں مرکزی مجلسِ عزا
📍 مقام: خیامِ حسینیؑ
🕙 وقت: 10 بجے شب (عراقی وقت)
🕛 12 بجے شب (پاکستانی وقت)
🎙️خطابت: مولانا سید شہنشاہ حسین نقوی
مجلس براہِ راست کربلائے مُعلی سے فیس بک پیج پر نشر کی جائے گی👇
🔗 https://t.co/EdtPKiecfP
🚩 لبیک یا حسینؑ 🚩
#علامتی_مشی#اربعینِ_حسینیؑ کی یادیں تازہ کرنے کے لیے، ہزاروں عاشقانِ امام حسینؑ، نوحہ خواں اور جید علما کے ہمراہ
علامتی مشی۔۔۔۔۔
نجف تا کربلا، پیدل سفرِ عشق۔
آج، 19 نومبر 2025 بروز بدھ
دوپہر 1:00 بجے، پول نمبر 1000 سے آغاز
طریقِ نجف الیٰ کربلا۔