Main account : @Habibullahkhanc
This account is about End Time Prophecy like Malhama-Tul-Kubra and Ghazwah-E-Hind by Dark Green Flag, Fitnah-e-Duhuima & Dajjal
"God is the guardian of Umar Ibn al-Khattab in this world and the hereafter, and there is no god but God. Muhammad is the Messenger of God"
This inscription (dated, circa 640 CE) was recently discovered in Saudi Arabia.
Six days ago, my nephew hit his head while playing, and since then the swelling on his forehead has been growing. We haven't been able to provide the necessary examination and treatment due to our difficult circumstances. We fear his condition will worsen with each passing day. We urge anyone who can help to stand with us to secure the costs of his treatment before it's too late. Every contribution could save a child from unbearable complications. 💔🙏
https://t.co/VV1jIyiEZE
اپ نوٹ کریں یہ کبھی بھی بلوچستان لبریشن ارمی کا نام نہیں لیں گے۔۔ کبھی نام لے کر دہشت گردوں کی مذمت نہیں کریں گے۔۔ جیسے دہشت گردوں کا کوئی وجود ہی نہیں ہے کوئی نام نہیں ہے کوئی شناخت نہیں ہے۔۔۔
کبھی اس کی قیادت کو ذمہ دار نہیں ٹھہرائیں گے ۔۔
اس قوم کی بزدلی بے غیرتی اور دہشت گردوں کی سہولت کاری عبرت کا مقام ہے۔۔
سانحہ مستونگ، بلوچستان بار کونسل کا 2 روزہ ہڑتال اور تین روزہ سوگ کا اعلان*..
ہمیں کچھ کرنا بھی نہیں چاہیے۔۔ نہ ہم کچھ کر سکتے ہیں۔۔
حقیقت یہ ہے کہ سعودی عرب نے جان بوجھ کر یمن کو چھیڑا ہے۔ اور ہمیں اس جنگ میں گھسیٹنا چاہتا ہے۔۔
اب سعودی عرب یہ چاہتا ہے کہ ہم اس کی جانب سے یمن کے خلاف جنگ کریں جیسے 2015 میں اس نے کوشش کی تھی۔۔
اس وقت میں نے روکا تھا اور اس کی سزا مجھے سعودیوں نے یہ دی کہ عمرے پر گرفتار کر کے جیل میں ڈال دیا تھا اور سر کاٹنے لگے تھے۔۔
اللہ کرے کہ اس دفعہ بھی پاکستان اس جال میں پھنسنے سے بچے۔ ہم سعودیوں کی خاطر یمن کے خلاف جنگ نہیں کر سکتے خاص طور پر جب جنگ سعودیوں نے خود شروع کی ہے۔۔۔ سعودیوں کو کیا پڑھی تھی بلا وجہ ثنا ایئرپورٹ پر حملہ کرنے کی۔۔ ؟