پہلے کوشش ہوتی تھی لوگوں کو جاننے کی ___ ساتھ رہنے کی __ محبت اور خلوص سے رہنے کی___
پر اب جتنا دور ہوتے ہیں ایک عجیب سکون سا ہوتا ہے اور خیال آتا ہے کہ انجان رہنا ہی اچھا ہے____
مزاج الحب 💫
سیدنا امام حسن مجتبیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
❤️ ولادت 15 رمضان المبارک 💚
کیا بات رضاؔ اُس چمنستانِ کرم کی
زہرا ہے کلی جس میں حُسین اور حسن پھول
#اردو_زبان
محفل آرا تھے ، مگر پھر کم نما ہوتے گۓ
دیکھتے ہی دیکھتے ہم کیا سے کیا ہوتے گۓ!!
ناشناسی دہر کی ، تنہا ہمیں کرتی گئ
ہوتے ہوتے ہم زمانے سے جدا ہوتے گۓ.!!
مزاج الحب 💫