﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے الله ہمارے پیاروں کی خطاؤں کو معاف فرما.
انہیں صحت, ایمان اور عافیت عطا فرما.
اور انکی تمام نیک خواہشات پوری فرما.
ہمارے والدین،کو سکون و اطمینان ،اور کامل ایمان والی زندگی نصیب فرما
آمین 🤲
﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ
صبح بخیر 🌸
دعا ہے اللّٰه پاک آپ کو
صحت و تندروستی عطا فرمائے
اللّٰه کرے اپ کی زندگی میں کوئی غم نہ ائے
اللّٰه ہم سب کو اپنی رحمت کے سائے میں رکھے
اور نیکیاں کمانے کی توفیق عطا فرمائے
آمین یارب العالمین🤲
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
صبح بخیر
میرے اللہ
مجھے ایسا دل عطا فرما جو تیری محبت میں نرم، تیری یاد میں زندہ رہے
میں تجھ سے وہ سکون مانگتی ہوں جو حالات سے نہیں، صرف تیرے قرب سے ملتا ہے۔ وہ روشنی مانگتی ہوں جو راستوں سے نہیں، تیری ہدایت سے
ملتی ہے۔
آمیــــــن🤲🏻
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر 🍂
جمعہ مبارک 🕋
نماز نیند سے بہت بہتر ہے
اے اللّٰه
ہمیں ایسی زندگی عطا فرما جس میں عزت ہو رزق ہوسکون ہواور تیری رضا ہو ہمارے دلوں کو حسدبغض اور تکبر سے پاک فرما دے آمِین 🤲
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
صبح بخیر
چراغِ عشق، امامِ حق، سراپا نور ہیں وہ
محمد ﷺ، جن کے دم سے دل مطمئن و سرور ہیں وہ
!
یااللہ ،🕋
ہمیں دنیا میں نیک عمل کی توفیق دے اور آخرت میں جنت الفردوس عطا فرما۔
یا رب! ہمیں اپنی رضا اور قرب نصیب کر
آمین ثم آمین 🤲