چھٹیوں کا چاند نظر آ گیا۔26 نومبر بروز جمعرات کو پہلی چھٹی علاقائی جوش وخروش کے ساتھ منائی جائے گی۔فیمیل ٹیچرز بدھ کی شام کو ہی ماضی کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے میکے روانہ ہو جائیں گی۔
: سٹوڈنٹس اور سرکاری ٹیچرز کا ہر سال 26نومبر کو یوم شفقت منانے کا اعلان😂😂😂
#schoolsclosed
I know thatCricket is a game irrespective of color, country,age
But today know that it is also irrespective of species 🤣🤣🤣
Here a proof
👇👇👇👇
#MsVskk#Multansultans#PSL5#Memes