ONE LAST DANCE!! ONE FINAL GOODBYE!
You gave everything, Leo. ❤️🇦🇷 From heartbreak to glory, you never gave up. You won it all and gave us memories that will last forever. 🐐🏆
THE END OF AN ERA. Argentina will never forget the GREATES OF ALL TIME 🐐
Gracias, Dr. Lionel Messi.
ایک بڑا " مشہور ٹھیکیدار " ہے انہوں نے سیالکوٹ میں کوئی تین سو ملین ڈالر کا پروجیکٹ شروع کر رکھا ہے اس کے سارے پائپ بیٹھ گئے ہیں ان کا سیاست میں بھی بہت بڑا نام ہے اس لیے ان کا احتساب نہیں ہو سکتا ! خواجہ آصف ۔۔۔
یہ ایک پراجیکٹ ھے جس کا نام PICIIP ھے سینکڑوں ڈالر کا ورلڈ بینک کا قرضہ دو شہروں سیالکوٹ اور ساہیوال میں کئی سال سے کام ھو رہا ھے۔ کام کی کوالٹی کا آپ اس وڈیو سے اندازہ لگا لیں۔ یہ سیالکوٹ میں خادم علی روڈ ھے اور اسکے نیچے PICCIP کے ٹھیکدار نے پائپ ڈالے ھیں ۔ اس سے باقی کام کی کوالٹی کا اندازہ لگا سکتے ھیں۔ شہر کے باہر ڈسپوزل بنی ھے لیکن سسٹم ابھی چالو نہیں۔ ٹھیکدار طاقتور ھے آپ اندازہ لگا لیں وہ ھماری پارلیمنٹ کے رکن بھی ھیں۔ دولت کی کوئ انتہا ھی نہیں۔ شاید ھی کسی کا احتساب ھو سکے۔ میرا حلقہ ھے آواز اٹھانا فرض ھے۔۔
پاک فوج نے بھارت کے 26 ملٹری ٹارگٹس کو نشانہ بنایا، 2 مقامات پربھارت کے ایس 400 بیٹری سسٹم کوکامیابی سے نشانہ بنایا، ڈی جی آئی ایس پی آر
مزید پڑھیے: https://t.co/cq0Z3HLgEq
اس بندے سے یہ ہی توقع کی جارہی تھی
نا جھکا نا گھبرایا اپنی افواج کو آرڈر دیا کہ ایک ایک شہدا کا بدلا لینا ہے اور ایک ہی رات میں نا صرف بدلہ لیا بلکہ انڈیا جیسے دشمن کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا۔
شہبازشریف پوری قوم آپ کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔