U just can keep ur mouth shut and we can assume of some integrity left in u but when u decide to defend that fascism then u are part of https://t.co/ZDAPlYa5HT future u can’t say we were forced #Lie#Bakwas
ہم سب کے لیے یہ بات سمجھنا نہایت ضروری ہے کہ عمران خان کوئی سیاسی قیدی نہیں ہیں، بلکہ انہیں دنیا کے سب سے پڑھے لکھے جرم (وائٹ کالر کرائم) میں سزا سنائی گئی ہے۔ انہوں نے نہ صرف برطانوی حکومت کی طرف سے حکومتِ پاکستان کو واپس کی گئی رقم میں خورد برد کی، بلکہ اس رقم کے لیے منی لانڈرنگ کا راستہ بھی اختیار کیا۔ کوئی بھی اسمبلی یا حکومت انہیں اس جرم سے بری نہیں کر سکتی؛ انہیں خود عدالت میں ججوں کے سامنے اپنا دفاع کرنا ہوگا اور اپنی بے گناہی ثابت کرنی ہوگی۔ اسی لیے، ان کی پارٹی کو چاہیے کہ وہ اپنے قائد کا احتساب کرے اور جوابدہی مانگے، نہ کہ حکومت سے ان کی رہائی کا مطالبہ کرے، کیونکہ جب وہ سیاسی قیدی ہیں ہی نہیں تو یہ معاملہ حکومت کے اختیار میں آتا ہی نہیں۔
ہمارے ڈیمانڈز ماننے کے علاوہ اور کوئی آپشن ہی نہیں۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کا اعلان کیے بغیر ایسی حرکتیں کرنا بغاوت میں آتا ہے۔ جگر گردہ پیدا کریں اور اعلان کریں۔ ہم اپنے آئینی و قانونی ڈیمانڈز سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ آئی قانون کے مطابق ہمارا لانگ مارچ ڈیمانڈز کے پورا ہونے تک جاری رہے گا۔ یہاں پر پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔
ایمرجنسی یا گورنر راج کے اعلان کے بعد لوگ ترکی کی مثال دینا بھول جائیں گے۔
حیرت ہوتی ہے جب نظام کا حصہ بلکہ یہ کہیں کے نظام کے منہ بولے بچے اور بچیاں بھی۔ نظام پر تنقید کرتے ہیں۔ یہ لاش نہ جھولتی اگر اس بچی کو کوئ امید ہوتی انصاف ملنے کی۔
ہو سکتا ہے اس بچی نے 26 نومبر کے بعد آپکا پروگرام دیکھا لیا ہو جس میں آپ لاشوں کا شہیدوں کا مذاق اڑاتی تھیں۔ پی ٹی آئی سے ثبوت مانگتی تھیں۔ کہ اگر شہید ہوئے ہیں تو لاشیں لاؤں۔ لگتا ہے بچی آپ سے ڈرتی تھی۔ کہ کہیں اس کے موت کے بعد اس کے والدین سے ثبوت لاش یا ثبوت نہ مانگو۔ اس لئے وہ ایسی جگہ لٹکی کہ تصویر پوری دنیا میں چلی گئی۔ اب آپ اس کے والدین سے ثبوت تو نہیں مانگیں گی۔
تو براہ مہربانی کچھ شرم کیا کریں آپ اس نظام کا حصہ ہیں۔ خون چوسنے میں اس نظام کی مددگار۔ انکو شیلڈ فراہم کرنے والی۔ اور اس کے خلاف اگر کوئی اٹھے تو اسے دبانے والی۔
یاد ہے مظہر عباس نے جب کہا کے برطانیہ کچھ پاکستانیوں کو نکال رہا ہے تو ایک ڈائین کی طرح آپ نے کہا ارے ! یہ تو بہت اچھا ہو جائے گا۔ کوئی دل رکھنے والا انسان وہ حرکت کر سکتا ہے جو آپ نے کی۔
چلیں اب شروع ہو جائیں عورت کارڈ کھیلنا۔ یا کتا کتی کتے کی دم یا دوسری گالیاں دے کر اپنے آپکو کو مزید ایکسپوز کریں۔ کیونکہ دلیل آپکے پاس ہے نہیں۔
جو خبر دی درست ثابت ہوئی۔ خیبرپختونخوا میں کیا ہونے جا رہا ہے، میں مستقل، خبر سب سے پہلے، آپ تک پہنچاتی رہی۔ اب حتمی طور پر کیا ہونے جا رہا ہے۔ آج 10 اکتوبر فائنل فیصلہ ہو چکا۔ وزیرعظم/صدر ملاقات میں آئینی formality بھی پوری۔ یقینا جیسا میں خبر دیتی رہی ہوں ایمرجنسی نافذ ہو گی، پورے خیبرپختونخوا میں ہو گی۔ 12 اضلاع میں خصوصی فوکس ہو گا۔ اس کی تفصیل بھی میرے پاس موجود ہے لیکن فی الحال خبر آپ تک نہیں پہنچا سکتی۔ یہ خبر اگلے مرحلے تک کیلئے۔ KP کا کنٹرول براہ راست وفاق کے پاس ہی رہے گا۔ ممکنہ طور پر کچھ علاقوں میں وفاق گورنر کے ذریعے بھی کنٹرول سنبھال سکتا ہے، کچھ میں براہ راست۔ اگلے 24-48 گھنٹوں میں دیگر معاملات بھی نافذ ہو جائیں گے۔
تحریک انصاف خیبرپختونخوا میں بھی ختم شد‼️ ۔۔۔ افسوسناک ۔۔۔ کون ذمہ دار؟؟؟ خود پی ٹی آئی۔ غلط سیاسی پالیسیاں اور فیصلے ۔۔۔
کیا وفاق کو خیبرپختونخوا میں بہت پہلے ایکشن نہیں لے لینا چاہئیے تھا۔۔۔؟ کیا حالات کو اس قدر خراب ہونے دیا جانا چاہئیے تھا۔۔۔؟ اب بھی خیر تاخیر تو ہوئی مگر دیر آید درست آید ۔۔۔
اب ایک حقیقی نیا خیبرپختونخوا جنم لے گا۔۔۔ انشاءاللہ۔
Those who blame #Imrankhan for incompetence after 3.8 years of #Government just realised from 1947-2026 after running this Country that System is collapsed #سر_بکف_میدان_میں
ہمارے بچے ایک روشن مستقبل کے حقدار ہیں، لیکن ہم انہیں بنیادی حقوق دینے میں ناکام رہے ہیں۔ 1 کروڑ بچے شدید غذائی قلت کا شکار ہیں اور 2.5 کروڑ سے زائد اسکولوں سے محروم—ہمارا موجودہ انتظامی نظام مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے۔
موجودہ چار صوبوں کے جمود کو توڑ کر نئے اور چھوٹے انتظامی یونٹس کا قیام اب وقت کی شدید ضرورت ہے۔
چھوٹے صوبے حکمرانی کو عوام کی دہلیز تک پہنچاتے ہیں؛ جس سے مقامی سطح پر وسائل کی منصفانہ تقسیم، شفافیت اور ہمارے بچوں و عوام کی بنیادی ضروریات کی بروقت فراہمی ممکن ہوتی ہے۔
ہم اس نظام کی خامیوں کو ٹھیک کرنے کے لیے اور کب تک انتظار کریں گے؟ اگر اب نہیں، تو کب؟
Normal AFP, hCG and LDH don't exclude testicular cancer in a solid intratesticular mass.
Pure seminoma doesn't produce AFP, and hCG may remain normal. The marker result depends on tumor biology, so ultrasound suspicion still needs urologic assessment. EAU recommends bilateral testicular ultrasound when cancer is suspected; normal markers don't cancel that evaluation.
Ref: EAU Guidelines on Testicular Cancer, Diagnostic evaluation
#TesticularCancer #Urology
۱۱ اکتوبر کو پورے پاکستان سے لوگ صوابی انٹرچینج پر آئینگے۔ پورے پاکستان سے پارلیمینٹیرینز اور تنظیمی عہدیدار ورکرز کو صوابی انٹرچینج تک پہنچائے۔ کل سے کسی بھی طریقے سے اُن کا پہنچنا شروع کریں۔ تمام پاکستانی بھی اُسی دن پہنچے۔
۱۳ اکتوبر کو خیبرپختونخواہ کا پشاور ریجن، ملاکنڈ ریجن اور کوہاٹ ڈویژن بشمول کرک صوابی انٹرچینج پر پہنچے گا۔ تمام پارلیمینٹیرینز اور تنظیم کو میں نے ہدایت دے دی ہے کہ وہ ورکرز کو صوابی انٹرچینج پر پہنچائے۔
ہزارہ ریجن، بنوں ڈویژن اور ڈی آئی خان ڈویژن ۱۴ اکتوبر کو وہاں آئینگے جہاں ہم صوابی انٹرچینج سے آگے کا لائحۂ عمل دیں گے۔
انشاءاللہ ۱۴ اکتوبر کو ہم صوابی سے آگے پیش قدمی کریں گے۔
میں نہ وفاقی وزیر رہا تھا نہ پنجاب کی قیادت کی ۔۔ نہ پارٹی میں کوئی بڑا عہدہ رہا میرے ساتھ ۔۔۔
آپ مجھے چھوڑے آپ اعجاز چوھدری بنتے آپ محمود رشید بنتے آپ شاہ محمود بنتے ۔۔۔ آپ اپنا موازنہ ان سے کرے مجھ سے نہی ۔۔
یاسمین راشد جو عورت ہو کر بھی بہادری کی مثال بنی ہوئی ہیں ۔۔
باقی اگر آپ ڈٹ جاتے تو آج آپ بھی پنجاب کے سہیل آفریدی ہوتے