Today is the birthday of the person who is spreading joy and positivity all around. May your birthday and your life be as wonderful as you are!
*Happy Birthday Baba Jan*
16 دسمبر سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور😢
وہ ظلم نہیں بھولے،شہادت نہیں بھولے
معصوم فرشتوں کی عبادت نہیں بھولے
بارود کے شعلے ،وہ تڑپتے ہوئے بچے
ہم لوگ ابھی تک وہ قیامت نہیں بھولے
😢😢 #Black_day😢😢
جن کے کردار سے آتی ہو صداقت کی مہک
ان کی تدریس سے پتھر بھی پگھل سکتے ہیں
رہبر بھی یہ ہمدم بھی یہ غم خوار ہمارے
استاد یہ قوموں کے ہیں معمار ہمارے
اہل بینش کو ہے طوفان حوادث مکتب
لطمۂ موج کم از سیلئ استاد نہیں
#HappyTeacherDay❤❤❤
کیسا دردناک منظر ہے پانچ لوگ مسلسل چار گھنٹے سے اپنی موت کے سامنے بے بس کسی مدد کے منتظر رہے اور آخر کار زندگی کی جنگ ہار گئے.....💔
ہم لوگ تیرے کن کا بھرم رکھنے آئے ہیں..
پروردگار ، یار ! ہمارا خیال کر 💔
#flood