جسٹس جمال مندوخیل نے بینچ سے علیحدہ ہوتے ہوئے کہااللّٰہ تعالیٰ ہمارے ادارے پر رحم کرے ،یہ الفاظ چیف جسٹس پر عدم اعتماد کا اظہار ہیں اب تین رکنی بینچ کے کسی فیصلے کی کوئی حیثیت نہیں ہو گی چیف جسٹس فل کورٹ بنا لیں حکومت اور تحریک انصاف فل کورٹ پر متفق ہیں #ChiefJustice حکمت دکھائیں
1/2 جب نادر شاہ نے دہلی کو فتح کیا تو ان کی خدمت میں سواری کے لیے ہاتھی پیش کیا گیا، وہ جب ہاتھی پر بیٹھا تو پوچھا کہ اس کی لگام کہاں ہے؟ انہیں بتایا گیا ��ہ لگام سوار کے ہاتھ نہیں ہوتی بلکہ آگے ایک شخص بیٹھتا ہے اسی کے ہاتھ میں ہوتی ہے.وہ فوراً ہاتھی سے نیچے اترا اور کہا
یہ بی بی شہرت کے کیے ماں باپ کو گالی بھی دیں گی اب ؟ کچھ شرم حیا ہوتی ہے۔ کوئی جگہ ہوتی ہے جوس چھوڑ دیتے ہیں۔پورا پاکستان موجود ہے تنقید کے لئیے اس بے وقوف کو کشمیر ہی نظر آتا ہے۔ مودی کی زبان بولنے کی کوشش بار بار کی جاتی ہے۔