امریکا نے جنوبی کوریا میں ایران کے منجمد فنڈز کو بحال کردیا
ایران کو پابندیوں میں ریلیف نہیں دے رہے، امریکی وزیر خارجہ
https://t.co/nwjkSNUNFm
#AajNews#Iran#America#SouthKorea#World
سعودی عرب: پاکستانی سفارتخانہ میں جشن آزادی کی تقریب، سینکڑوں افراد کی شرکت
مقامی گلوکاروں نے ملی نغمے پیش کیے، شرکاء نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے
https://t.co/t96OYlo953
#AajNews#SaudiArabia#14August#IndependenceDay2023#Pakistan
بابراعظم یا کوہلی؛ شاہد آفریدی کس کی کور ڈرائیو کو پسند کرتے ہیں؟
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے بابراعظم کی کور ڈرائیو کو کوہلی اور اسٹیو اسمتھ سے بہتر قرار دیدیا۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق آل راؤنڈر سے ایک مداح نے سوال کیا کہ…
جی20 اجلا��؛مقبوضہ کشمیر کو غیرمتنازع علاقہ ثابت کرنے کی بھارتی سازش ناکام
سری نگر: مودی سرکار کی مقبوضہ کشمیر میں G20 اجلاس منعقد کرنے کی کوشش بری طرح ناکام ہو رہی ہے اور آج بھی مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال ہے جب کہ پوری وادی ��یں کرفیو کا سماں ہے۔
مقبوضہ کشمیر میں آج مسلسل دوسرے روز…
ٹی وی چینلز اپنے طور پر عمران خان کی تقاریر نشر نہیں کررہے، پیمرا
لاہور: پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی ( پیمرا) کا کہنا ہے کہ چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی تقاریر نشر کرنے سے کسی کو نہیں روکا۔
لاہور ہائی کورٹ میں عدالتی حکم کے باوجود پی ٹی آئی چئیرمین عمران خا…
ظلِ شاہ قتل کیس؛ یاسمین راشد سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانتیں خارج
لاہور: ظل شاہ قتل کیس میں عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانتیں خارج کردیں۔
ایڈیشنل سیشن جج بلال بیگ نے ظلِ شاہ قتل کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا، جس کے مطابق سیشن کورٹ نے پی ٹی آئی ر…
جناح ہاؤس حملے میں ملوث پی ٹی آئی سپورٹرخدیجہ شاہ تاحال لا پتا
لاہور میں جناح ہاؤس پر حملے میں ملوث تحریک انصاف کی سپورٹر خدیجہ شاہ تاحال لاپتہ ہیں۔
ذرائع کے مطابق پولیس نے جناح ہاؤس حملے میں مطلوب خدیجہ شاہ کی گرفتاری کے لیے گلبرگ کے 2 اور بحریہ ٹاؤن کے ایک گھر میں چھاپہ مار…
وہاج علی اور مہوش حیات جلد سلور اسکرین پر ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے
کراچی: لالی ووڈ کی ملٹی ڈائریکٹرز اور ملٹی کاسٹ پر مبنی فیچر فلم ’تیری میری کہانیاں‘ کی ریلیز کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔
پاکستان شوبز کے 4 بہترین اور نامور مصفنوں خلیل الرحمن قمر، واسع چودھری، علی عباس نقوی…
پنجاب میں انتخابات پر الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست کی سماعت، پی ٹی آئی کا جواب جمع
اسلام آباد: پنجاب میں انتخابات کے عدالتی حکم پر الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں جاری ہے جس میں تحریک انصاف نے جواب جمع کرادیا اور کہا ہے کہ الیکشن کمیشن چاہت…
بابراعظم لنکن پریمئیر لیگ اِن ایکشن ہوں گے
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم لنکن پریمئیر لیگ میں اِن ایکشن ہوں گے۔
بابراعظم کو لیکن پریمئیر لیگ کی فرنچائز کولمبو اسٹرائیکرز نے رواں سال 11 جون کو ہونے والی پلئیر کی نیلامی میں منتخب کیا تھا۔
ایل پی ایل کا چوتھا ایڈیشن 31 جول…
دل کی بند شریانیں کھولنے والے اسٹنٹ کی قیمت میں اضافہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے دل کی بند شریانیں کھولنے میں استعمال ہونے والے اسٹنٹ کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان ( ڈریپ) نے دل کی شریانیں کھولنے والے اسٹنٹس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری…
ایران نے بھی سعودی عرب میں اپنا سفیر مقرر کردیا
تہران: ایران نے اپنے نہایت تجربہ کار سفیر علی رضا عنایتی کو سعودی عرب میں سفیر مقرر کر دیا جب کہ سعودی عرب بھی ایران میں سفیر کی تقرری کا اعلان کرچکا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں ایران کے نئے سفیر کی تعینا…
نیب 48 ہزار روپے کا بینک اکاؤنٹ منجمد کروانے سپریم کورٹ پہنچ گیا
اسلام آباد: نیب 48 ہزار روپے کے بینک اکاؤنٹ کو فریز (منجمد) کروانے کے لیے سپریم کورٹ پہنچ گیا۔
چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر چیف جسٹس…
کنپٹی پر بندوق رکھ کر پارٹی چھڑوائی جا رہی ہے، عمران خان
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ کنپٹی پر بندوق رکھ کر پارٹی چھڑوائی جا رہی ہے۔
احتساب عدالت میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر پیشی کے موقع پر کمرہ عدالت میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ��عمران خان…