پہلے ساری رات گرمی نہیں سونے دیتی تھی
اور اب وہ موسم اگیا ہے
رضائی اوپر لو تو گرمی
اتار دو تو سردی
بھائی ساڈی بھی کوئی زندگی اے
ٹمپریچر ایڈجسٹ کرتے کرتے
رات گزر جاتی ہے
🤷😂🤣🤣🤓
ہیرم🥀
Alhamdulillah for this beautiful religion that gives meaning to every kind of difficulty , provides hope for every type of grief , and helps make sense of every bit of pain ❤️
کتابیں علم کا خزانہ ہوتی ہیں جو ہمارے ذہنوں کو زرخیز بناتی ہی جو وقت اور جگہ سے ماورا ہمارے ذہنوں میں نئے نئے خیالات پیدا کرتی ہیں
ہم یہ بات اکثر یہ بھول جاتے ہیں کہ کس طرح کسی کتاب کے صفحے یا سکرین پر موجود الفاظ دنیا کے دور دراز علاقوں کے لوگوں کے دماغوں میں رابطے کا ذریعہ بن جاتے ہیں اور صدیوں بعد بھی لوگ ان الفاظ سے متاثر ہوتے رہتے ہیں۔
سٹیفن کنگ نے کہا تھا کہ ’کتابیں اپنے اندر ایک منفرد قسم کا جادو لیے ہوتی ہیں جو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہوتا ہے آپ کتاب کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جا سکتے ہیں.
#راجا
چھورا کہہ رہا تھا میری شونا بے بی جانو کیا ہوا
سندری نے کہا ہٹو جاو مجھ سے بات مت کرو
چھورے نے کہا بے بی بتاو تو کیا ہوا
سندری نے کہا جیسے تمھیں پتہ ہی نہیں کیا ہوا مجھے آج پھر تم نے مجھے دیکھ کر ماشاءاللہ نہیں کہا میری طبیعت خراب ہے 😑
#راجا
پھر اس مافیا نے خان کی حکومت کو ختم کر دیا اور چوروں کے ٹھگوں کو ہم پر مسلط کر دیا۔ خان صاحب پوری قوم آپ کو استقامت کے ساتھ بہادری کے ساتھ اس جبر کا مقابلہ کرنے پر ڈٹ کر کھڑے ہونے پر خراج تحسین پیش کرتی ہے قوم آپ کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑی ہے https://t.co/Q4m4aW6o2d