خَیْرُکُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَہٗ
تم میں سے بہترین وہ شخص ہے جو قرآن
سیکھے اور دوسروں کو سکھائے-" الحدیث۔۔۔۔۔۔🌸۔۔
تلاوت کلام پاک کرتے رہا کریں
چاہے ایک آیت ہی سہی 🌹🌹
لوگ کہتے ہیں ، کوئی بیوٹی کریم آپ کی سکن نہیں بدلتی ، میں کہتی ہوں ایک دفعہ آزما کر ضرور دیکھیں ۔
All my life, the only thing i never left is truth and confidence on my hard work. Use haya beauty cream once you will know why?
یہ حکومت/ریاست کی مکمل ناکامی ہے کہ احتجاجی شرپسند ڈی چوک تک پہنچ آئے ہیں۔ کس وجہ سے اسلام آباد/پنجاب بند کر رکھا تھا؟؟ کس وجہ سے کنٹینرز لگا رکھے تھے؟؟ موٹرویز راستے بند کر رکھے تھے؟؟ یہ سب تماشا کس لئیے؟؟ احتجاجی شرپسند ایک ایک انچ آگے بڑھتے رہے اور آپ صرف بڑھکیں مارتے رہے۔ نہ کوئی حکمت عملی، نہ کوئی رٹ ۔۔۔ مکمل ناکامی!!!
پولیس/فوج کے جوان شہید کر دیے، زخمی کر دیے، اور آپ محض بیانات دیتے رہے۔ "خفیہ ہاتھ" کی دہائیاں اب بےکار ہیں۔ حکومت اور ریاست کی رٹ قائم کریں، ہر حربہ آزمائیں، ریاست کی طاقت شوپیس کے طور پر مت رکھیں۔ چند کلومیٹر کا علاقہ اگر کلئیر نہیں رکھ سکتے، رٹ قائم نہیں ہو سکتی، عوام کا تحفظ نہیں کر سکتے تو گھر جائیں، آرام کریں۔ پاکستان کا تماشا بنوانا بند کریں۔
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لئے انکی بہن فوزیہ صدیقی کی اس اپیل کو غور سے سنئیے آپ بڑی آسانی کے ساتھ ایک قانونی طریقے سے انکی آواز میں اپنی آواز ملا سکتے ہیں
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کر کے ریاض سے دوحہ، قطر روانہ
ریاض کے نائب گورنر، عزت مآب شہزادہ عبدالرحمن بن عبدالعزیز نے شاہ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر وزیرِ اعظم کو الوداع کیا.
Evin sahibi belli, yeni Yahya Sinvarlar büyüyor.
Siz işgalci siyonistler yok olup gideceksiniz!
#فلسطين Türkiye Hamasın Yanında🇹🇷
Gaza 💔 Palestine #FreePalestine