@AnwarLodhi This is an old video, incredibly her awareness level was way above many adults even some years back.. hats off to her confidence and fearlessness
اطلاع کے مطابق یہ تھانہ صدر رحیم یار خان ہے ، عوام کے تھانے پر چڑھ دوڑنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی لیکن ایسے واقعات ثابت کر رہے کہ ملک انارکی کی طرف جا چکا ہے، جعلی اناؤں والوں کو مبارک ہو، ایسے مناظر کسی بھی محب وطن پاکستانی کے دل پر تیر ہیں، یااللہ بے وقوفوں کو کچھ عقل عطا کر کہ وہ اڈیالہ میں ناحق قید عمران خان کے پاس جا کر معاملات کو درست سمت کی طرف لے جاسکیں
ہماری روایات میں تو کہا جاتا ہے کہ بیٹیاں سانجھی اور بچے سب کے برابر ہوتے ہیں۔ آپ دیوار کیساتھ لگے غریب مجبور باپ کی بے بسی کو محسوس کریں کہ وہ لاچارگی میں تلملا رہا ہے لیکن وردی کی طاقت کا کچھ بگاڑ نہیں سکتا، ہمیں ہر ایسے مجبور و لاچار کو زبان اور طاقت دینا ہو گی، باوردی پتھر دل شخص کی حرکت دراصل ہمارے اُس کردار کو ظاہر کرتی ہے کہ جو اکثر طاقتور، عہدیدار اور صاحب دولت لوگوں کے ہاں پیدا ہو چکا ہے، جو ہر اُس شخص کو کمتر سمجھتے ہیں جو طاقت، عہدہ یا دولت نہ رکھتا ہو اور اسے اس بچی کی طرح جگہ جگہ دھکے، ٹُھڈے اور تھپیڑے پڑتے ہیں۔
لفافہ صحافت کا ایک مکروہ کردار اس حقیقت سے بے خبر ہے کہ راہداری ضمانت میں آپ عدالت کے روبرو سرنڈر کرتے ہیں اور عدالت سے استدعا کرتے ہیں کہ آپ کے خلاف جو مقدمات درج ہیں ان میں آپ متعلقہ فورمز سے رجوع کرنا چاہتے ہیں اور اپنے اوپر لگائے گئے الزامات پر اپنا قانونی حق استعمال کر سکیں، حماد اظہر پر تو صرف الزامات ہیں یہی راہداری ضمانت ثابت شدہ مجرم نواز شریف کو بغیر عدالت پیش ہوئے مل چکی ہے یہی راہداری ضمانت حسن نواز، حسین نواز، اسحاق ڈار کو بھی بغیر عدالت پیش ہوئے مل چکی ہے جبکہ قانون کے مطابق درخواست گزار کو عدالت پیش ہونا ضروری ہوتا ہے اور ان کے معاملے میں کہا گیا تھا کہ شاہی خاندان بیرون ملک ہے جس کے باعث پیش نہیں ہو سکتا اور عدالت نے فوراً ضمانت دیدی۔
صحافتی لبادہ اوڑھے اس منافق شخص کی کمائی کا ذریعہ ہی ریاستی اداروں کو پاکستان تحریکِ انصاف کے خلاف بھڑکانا اور عوام سے جھوٹ بولنا ہے اس کا بس چلے تو ججز کو فیصلے بھی یہ ہی لکھ کر بھیجے۔ یہ شخص اور اس جیسے کچھ اور بے ضمیر، بددیانت، بعض سے بھرے ہوئے صحافتی لبادہ اوڑھے ہوئے لوگوں کا خدا صرف اور صرف ناجائز ذرائع سے کمایا پیسہ اور سچ کو جھوٹ لکھنا ہے۔ پاکستان کو موجودہ حالات میں پہنچانے میں بڑا کردار ان صحافتی طوائفوں کا ہے۔
عید کی آمد آمد ہے اور 118 روپے لٹر پٹرول
غریب آدمی موٹر سائیکل میں پٹرول ڈلوائے یا بچوں کے لیے روٹی لے
محترمہ 118 روپے لٹر پٹرول پر غریب آدمی کے غم میں کیسے گھلی جاتی تھیں ماضی میں
I have learnt through reliable sources that the EU delegation that visited Pakistan prior to the holding of elections has compiled its report outlining serious irregularities in the election process. I also understand that the publication of the report is awaiting GOP ‘approval’. First, I don’t understand why GOP’s approval has been sought for publication of a fact-based report. Second, it the right of the people of Pakistan as also others in the democratic world to learn how the election process was systematically impacted through interference by various state institutions which operated beyond the scope of their constitutional role to inflict grievous damage on the prospect of democracy taking roots in the country. I call upon the EU to publish this report in its unaltered form to strengthen the fight for genuine democracy & reinforcement of human rights policies in Pakistan. @RKionka@EUPakistan
“ففتھیے بےچارے تو وڑ گئے
اور
اپنے ساتھ ختم شد کو بھی لے وڑے”
۔۔
اپنی ٹوئیٹس پر خود ہی بھنگڑا ڈال کے پیسے بٹورتے رہتے ہیں
مجال ہے زرا بےعزتی محسوس کرتے ہوں ۔۔
On this #InternationalWomensDay we pay tribute to our courageous women who have been fighting injustice & oppression unleashed upon this nation over the last two years. You are our real heroes embodying hope and strength in the darkest of times, and your resilience has been the cornerstone of our struggle towards Haqeeqi Azadi!
نو مئی واقعے کے بیانئے کے باوجود آٹھ فروری کو عوام کے پی ٹی آئی کو ووٹ ڈالنے کے دو ہی مطلب ہو سکتے ہیں۔ یا تو عوام نے اس بات پر یقین نہیں کیا کہ یہ سب پی ٹی آئی نے کیا، اور یا پھر عوام نے سوچا کہ جو کیا ٹھیک کیا! ثمینہ پاشا
@pasha_samina#PTI
https://t.co/MAX9hfeIjj
SERIOUS POLITICAL AND STRATEGIC IMPLICATIONS OF ISHAQ DAR'S DIRECT ATTACK ON ARMY CHIEF ASIM MUNIR. THIS IS JUST THE BEGINNING OF THE END OF PDM-2 ON DAY 1. MY COMMENTS.
ہمارا مینڈیٹ چھینا گیا، جب تک ہمارا مینڈیٹ واپس نہیں ہوتا ہم حکومت نہیں کرنے دیں گے۔ جس عمران خان نے پاکستان کو دنیا م��ں مقام دلایا اس کو غدار اور دہشتگرد ڈکلیئر کیا جارہا ہے۔ اسد قیصر