اب سوشل میڈیا کا زمانہ ہے!!
دجالی میڈیا پر اربوں روپے سے بنایا گیا بیانیہ سوشل میڈیا پر اس کلپ نے اڑا دیا!!🔥🔥
پاکستانی موجودہ ریجیم کو بدترین ریجیم مانتے ہیں!
*حج کا بہت ہی آسان طریقہ*
*میرے خیال میں اس سے زیادہ آسان طریقہ اور نہیں ہو سکتا آپ خود دیکھ کر اندازہ کریں ، اور جلدی سے یہ ویڈیو ان حضرات کے پاس شیئر کریں جو حج کے مبارک سفر پر روانہ ہونے والے ہیں
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں 👇
@SohailLionKing
🚨🚨🚨 ایمرجنسی
مائنس عمران خان ہو چکا ہے-- اب عمران خان کی زندگی ختم کرنے میں لگے ہیں
علاج صرف ایک:
علیمہ اپا اور عوام تحریک کو لیڈ کریں اور اندرونی مافیا کو سڑکوں پر گھسیٹیں-- اس سے پہلے کہ ہاتھ سے سب کچھ نکل جائے
یہ ذرا BBC کی رپورٹ دیکھیے۔ مریم نواز حکومت اربوں روپے اپنی ذاتی تشہیر پر ضائع کر کے عوام کو بیوقوف بنانے کی کوشش کر رہی ہے
جبکہ اصل حقیقت BBC رپورٹ میں بتائی جا رہی ہے کہ کیسے عوام کو ایڈذ جیسی مہلک بیماری کا شکار کیا جا رہا ہے۔
پٹرول کے قیمتوں میں اضافے سے یاد آیا کہ ایک شخص ایسا بھی تھا جس نے کرونا کے دوران پٹرول 15 روپے سستا کرنے کا اعلان کیا تھا
غریب شہر تیرا خیر خواہ قید میں ہے 💔
#petrol
حلفاً خدا کی قسم دیکر کہتا ہوں 17 سال صحافت میں ہوگئے آج سے پہلے کبھی کسی سیاستدان کے خلاف فیصلہ آنے پہ فیصلے کے حق میں بولنے کا نہیں کہا گیا مگر اب جیسے ہی عمران خان کے خلاف فیصلہ آتا میڈیا کو فورا فیصلے کے حق میں بولنےکا کہہ دیا جاتا ہے
امیر عباس کا قرآن ہاتھ میں پکڑ کر حلف
قاسم خان انٹرنیشنل میڈیا انٹرویو 🛑
سؤال: حکومت پاکستان نے 200 کیسز بنائے ہیں، آپ کیا سوچتے ہیں؟؟
قاسم خان: ہنس کر کہہ رہا ہے 😁
جہاں پر خود سارے کرپٹ ہوں، جہاں لا قانونیت عروج پر ہو، الیکشن چور، ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل انعام کی باتیں، یہ لوگ مافیا بنے ہوئے ہیں!
پوری دنیا کو پتہ ہے
امریکہ سمیت دنیا بھر میں فلسطین کے حق میں مظاہروں کی اجازت ہے
عاصم منیر رجیم دنیا کا واحد رجیم تھا جو فلسطین کا جھنڈا بھی نہیں اٹھانے دے رہے تھے نیتن یاہو سے اتنی وفا تو اس کی بیوی نے نہیں کی ہو گی جو عاصم منیر کر گیا
URGENT ALERT: Visual Impairment of Imran Khan and Bushra Bibi
We are raising an alarm regarding a harrowing pattern of vision loss affecting former Pakistani Prime Minister Imran Khan and his wife, Bushra Bibi, while in state custody.
Verified reports confirm that former Prime Minister Imran Khan has lost 85% of his vision in his right eye due to a retinal vein occlusion and blood clot that went untreated for months.
A medical report from March 28, 2026, confirms his wife is now suffering from Posterior Vitreous Detachment (PVD) and Ocular Hypertension.
Both individuals, previously healthy, are experiencing identical symptoms. This points to a shared environment of physical and psychological oppression.
Solitary confinement and sensory deprivation directly deteriorate long-distance sight. Furthermore, the sustained high eye pressure reported in both cases risks secondary retinal occlusion, which leads to permanent, irreversible blindness.
Given the deteriorating health and symptoms, there is an immediate need for:
- A neutral international medical commission to conduct a full toxicology screen and ocular exam to rule out poisoning and chemical suppression.
- Immediate cessation of the 22+ hour solitary confinement that is physically destroying their sensory health.
- Transfer both individuals to a specialized facility with access to their personal physicians to ensure transparent and adequate treatment.
The loss of sight in state custody is not an accident or even an isolated incident; it is a human rights violation. The international community must act before this damage becomes permanent.
#WhatAreTheyHiding
مشہور امریکی باڈی بلڈر آرنلڈ شوارزنیگر کا ڈونلڈ ٹرمپ کو پیغام:
"آپ ایک ناکام لیڈر ہیں۔
تاریخ لکھے گی کہ آپ امریکہ کی تاریخ کے بدترین صدر ہیں۔
لیکن اچھی بات یہ ہے کہ آپ کو جلد ہی ایک پرانی ٹویٹ کی طرح بھلا دیا جائے گا۔
پی ٹی آئی الگ سوچ کی جماعت ہے جو غلامی کیخلاف آئی ہے اب وہ لوگ انکو سپورٹ کریں گے جو اس سوچ کا مالک ہو ،،، عمران خان نے کہا تھا نا میں کسی کے سامنے جھکونگا نا اپکو کسی کے سامنے جھکنے دونگا
اداکار منیب خان
🚨🚨🚨
ایک طرف اسٹیبلشمنٹ کا گندا انڈا شاہد افریدی پچھلے 30 سالوں سے گندی سیاست کرتا ہے
دوسری جانب نوجوان دلیر نسیم شاہ نے صرف اتنا کہا کہ 17 سیٹوں پر ایک بدبودار مجرمہ کو ملکہ کے طور پر کیوں پیش کیا جا رہا ہے
جس پر ان کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا-- ایک ملک دو قانون نہ منظور