🧵 تھریڈ: نیٹ میٹرنگ سے نیٹ بلنگ تک — وعدوں سے واپسی؟
2017 میں نیپرا نے نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز متعارف کرائے۔ اس وقت کی حکومت (مسلم لیگ ن) نے اسے قابلِ تجدید توانائی کے فروغ اور لوڈشیڈنگ کے خاتمے کی پالیسی کا حصہ قرار دیا۔
(حوالہ: نیپرا ریگولیشنز 2015/2017، سرکاری نوٹیفکیشن)
یقین کریں 13 سالوں میں جو کے پی کے میں تباہی ہوئی ہے اس کی مثال کسی اور صوبے میں نہیں ملے گئی
عمران خان کا کزن ڈاکٹر نوشیروں برکی 13 سالوں سے امریکہ میں بیٹھ کر صرف وڈیو کالز سے خیبر پختونخوا کا ہیلتھ سسٹم چلاتا تھا۔ جس کی صرف ماہانہ تنخواہ 60 سے 70 لاکھ تھی اور اس پر 100 ارب سے زیادہ کرپشن کا الزام ہے۔اس 81 سال کے بوڑھے شخص کا راج آج ختم ہوا ہے۔ اب سوال یہ ہے ایسے بندے پر ہاتھ کون ڈال سکتا ہے جو امریکی شہری بھی ہو 🤷🏻
ایک ڈاکٹر دوست کا میسج
آج آپ کو خیبر پختونخواہ پولیس یاد آ گئی ہے جن کے جنازوں پر آپ نہیں جاتے تھے۔ جن کے نام پر آپ نے وفاق سے 800ارب، دس سال میں لیے اور اس پیسے کو کرپشن کی نظر کر دیا۔ جن کی جانوں کا سودا آپ نے طالبان سے کیا اور طالبان کو واپس لا کر آباد کیا۔ آپ کے لوگ پولیس والوں کو اپنا ذاتی ملازم سمجھتے تھے۔ آج آپ کس منہ سے پولیس کو یاد کر رہے ہیں۔ آپ کی سازش ناکام ہو گئی ہے، عوام آپ کے لیے باہر نہیں نکلے۔اگر آپ نے 13 سالوں میں عوام کے لیے کچھ کیا ہوتا تو آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتا۔
یہ وہی افغانی ہیں جو 9 مئی سے اس جماعت کا دہشتگردی ونگ چلا رہے ہیں اور انہی نمک حراموں کو عمران خان نے پختونخوا میں بسایا اور آج تک تحریک انصاف نے ان دہشتگردوں کی مذمت نہیں کی اور نہ ہی ہمارے شہدا کے جنازوں میں شرکت کی ہے
اور یہی وجہ ہے کہ عمران اور پاکستان ساتھ نہیں چل سکتے
باڑہ چوک، خیبر میں توڑ پھوڑ اور بدامنی میں ملوث ہونے پر پی ٹی آئی سے وابستہ 42 شرپسند گرفتار، جن میں سے 25 غیر قانونی افغان ہیں
پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے صورتحال پر قابو پا لیا ہے۔ علاقے میں امن و امان کی صورتحال کنٹرول میں ہے
ڈھیڑ سیانے واہ! سہیل آفریدی اور اسکی انڈر 19 ٹیم تو جتنی سیانی تھی سو تھی مگر یہ چار بھی " عظیم" دماغ ھیں پی ٹی آئی کے ۔ اچھی خاصی عوامی سپورٹ اور سیاسی طاقت کو سیاست کے خیلاف استعمال کروانے میں کامیاب طاقتوں کو انُ چار جیسوں کا تعاون بھی حاصل ھے ۔
یہ وہی لوگ ہیں جو بتاتے تھے کہ سہیل آفریدی ان کو تھکا تھکا کے مارے گا
اب کہہ رہے بغیرت سہیل آفریدی پختونخواہ میں ہی گھومتا رہا ریاست کو ٹائم مل گیا اور انہوں نے تخت الٹ دیا😁
#یوم_نجات_مبارک
political differences with imran khan aside but he has won.
first he was rotting in jail, then his wife, then his party, and now his government in KPK is gone.
he's playing 4D chess.
Almost a day has passed but no one has really come out in KPK against the governor's rule or the emergency. It seems the people of KP are happier with the change, or am I missing something? 😳
On the directions of Prime Minister Shehbaz Sharif, today I handed over 10 newly acquired Armoured Personnel Carriers (APCs) of Islamabad Police to KP Police to strengthen their ongoing counterterrorism operations.
In view of the prevailing security situation and rising terrorist incidents in KP, the Prime Minister directed their immediate transfer.
The fight against terrorism is our collective responsibility. The Federal Government stands firmly with KP Police and will extend every possible support to defeat terrorism and protect our people.
Previous government held Apex Committee on day 112 , new government on the first working day. Difference of will , priority and approach will show a difference on the ground soon
PTI’s popularity is “so high” that after a second dismissal in 4 years, all they have is videos from other parts of the world to present as Insafians protesting 🤡 and that too in Pakhtunkhwa which is allegedly in a mass romance with Imran Khan 😂
Khyber Pakhtunkhwa Advisor Taimur Salim Jhagra arrested while fleeing in a burqa. 🚨🚨
Peshawar police arrested him near the Lady Reading Hospital Gynae Ward.
Taimur Salim Jhagra had spent the night in the nursing hostel out of fear of arrest.
Sirf container khara ha... log dour dour tak apko nazar nahi aayein gay. kuin k logou ki support iss party ko kabhi thee hi nahi, 13 saalou se sarkari mulazameen ko jamah ker k apnay sath MPA aur minister le kr ghoumtay they, yehe thee inki kul popularity
Unable to process that NCCI have taken @iqrarulhassan in custody but no one has even called Siddique jan and others, sad affairs. Siddique jan n others have said a lot n keep on saying that, who is protecting them.. instead of taking iqrar in custody, other should be behind bars.
اقرار الحسن کو این سی سی آئی نے گرفتار کرلیا۔
صدیق جان کھلا گھوم رھا ھے،زعیم بہاری کھلا گھوم رھا ھے،حسنین رفیق کھلا گھوم رھا ھے،زیشان پلمبری ابھی تک بکواس لکھ رھا ھے ان کو کیوں نہیں پکڑا جاتا؟
اقرار الحسن کو این سی سی آئی نے گرفتار کرلیا۔
صدیق جان کھلا گھوم رھا ھے،زعیم بہاری کھلا گھوم رھا ھے،حسنین رفیق کھلا گھوم رھا ھے،زیشان پلمبری ابھی تک بکواس لکھ رھا ھے ان کو کیوں نہیں پکڑا جاتا؟