میں تم سے بارہا کہہ چکی ہوں میں نے ایسی فضا میں پرورش پائی ہے جہاں آزادی گفتار اور آزادی خیال بہت بڑی بدتمیزی تصور کی جاتی ہے، جہاں سچی بات کہنے والا بے ادب سمجھا جاتا ہے، جہاں اپنی خواہشات کا دبانا بہت بڑا ثواب خیال کیا جاتا ہے!🥀 🧡
#Angel ✨🌼♥️
Happy Mother's Day ❤️🌸
یہ جو مائیں ہوتی ہیں نا ، یہی زندگی ہوتی ہیں 🌸❤️
ان کے بنا زندگی کا کوئی تصور ہی ممکن نہیں ہوتا 🙃
ماں جسے شاید لفظوں میں ��یان کرنا مشکل ہے 💯✨😇❤️
ہم تو اپنی امی کے بنا جینے کا تصور بھی نہیں کر سکتے ✨😇❤️
لو یو امی جی آپ ہیں تو ہم ہیں 🌸❤️