@GFarooqi@GFarooqi آپ تو خوامخوا پی ٹی آئی کی مخالفت میں اتر گئیں
آپنے اپنی امیج عوام کے آگے زیرو کردی ہے۔ آج بھی آپ کو گالیوں کے علاوہ اور ملا کیا ہے؟
@GFarooqi قانونی زبان اپ لوگوں کو سمجھ نہیں اتی اسان الفاظ میں سمجھا دیتا ہوں
"الیکشن کمیشن کا بلا واپس لینے کے حکم کی قانونی اتنی ہی اہمیت ہے جتنی صفدر کی شریف خاندان میں"🥳✋
ساری PTI کو جیلوں میں ڈال کے ، پورے پاکستان میں خوف کا ماحول پیدا کر کے ، ماؤں بہنوں بیٹیوں کی تمیز ختم کر کے
اور عمران خان کو جیل میں ڈال کر
کسی نے اپنی نوکری کا احسان چکتا کرنے کی کوشش کی ہے
اس کے باوجود
اس کا بلڈ پریشر ہائی اور دل حلق میں ہوگا کہ کہیں “خان نا آ جائے”
اگر آ گیا تو بہت مارے گا ۔۔
کشمور میں ھندو برادری کے احتجاج کو ختم کرانے میں یہ پی پی کے سابق ایم این اے احسان مزاری نے انتہائی گھٹیا کردار ادا کیا۔ اس نے پہلے انٹری ماری اور ہندو برادری کی ساتھ ہمدردی دکھانے کی کوشش کر کہ پورے احتجاج کو یرغمال بنایا۔ اس نے مغویوں کی آزادی کے عوض ایس ایس پی سے مل کر بھاری رقم بھی لی اور تین مغوی بازیاب کروا کر دیے۔ جب دھرنا ختم کرنے سے ھندو برادری نے انکار کیا تو اس نے کھلم کھلا دھمکی دی کہ اب آپ کا خیر نہیں۔ مزید لوگ اغوا ہونگیں۔ یہ شخص ڈاکوں کے ایک گروپ کا نہ صرف سرغنہ ہے بلکہ مختلف چھوٹے کرمنلز کو تھانوں سے آزاد بھی کرواتا رہا ہے۔
#kashmoreprotest