As an Indian, I’m embarrassed and ashamed that our Indian Army lied about “Mohammed Asif” Hashim Musa, the main planner of the Pahalgam attack being killed.
DG ISPR brought him LIVE to the press conference.
Its CLEAR: We killed our own civilians in Pahalgam and blamed Pakistan.
@asmashirazi کشمیر کا حل اگر سیاستدان ک۔پاس ہوتا تو آج یہ نوبت نہ آتی، نواز شریف کا اگر فیصلہ ہے کہ ایک ٹیکنو کریٹ وزیراعظم ہو تو کوئی غلط نہیں ہے۔۔۔
عوام کا اعتماد مسلم لیگ ن پر ہے، اسکی قیادت جو فیصلہ کرے، قبول ہے
@HamidMirPAK ٹیکنوکریٹ جب آئے گے سمجھو دال کالی ہے، لیکن مجھے نہیں لگتا کہ ٹیکنوکریٹ لگانا غلط ہے۔۔۔کشمیر کے جیسے حالات ہیں ، اگر سیاستدان ٹھیک کر سکتے تو آج یہ نوبت آتی ہی نہ
@Dukhtar_B Mohsin baig ke khilaf ye ilzam hai ke unhon ne Dr Shahid Masood ke saath mil kar Shazia ko dhamki di thi ke agar wo aur unka khandaan foran mulk chhor kar na gaye to unhe qatal kar diya jayega. Khud Dr Shazia ke mutabiq, Mohsin Baig unhe Islamabad mein President k advisor k gy
دو نشے کے عادی بی ایل اے کہ دہشت گرد ، جو مبینہ طور پر بلوچ عوام کو قتل کرنے، بھتہ وصول کرنے اور بینک لوٹنے میں ملوث تھے، آخرکار پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کے ہتھے چڑھ گئے۔ دونوں ’’ پارسل‘‘ 11 اگست کو بلوچستان آزاد کرانے کے چکر میں خود کو زندگی سے آزاد کروا گئے۔۔۔
کتنی دیر لگتی ہے آپ کو، ایک صدارتی آرڈیننس کے ذریعے کشمیر میں آرٹیکل 370 کو ختم کرنے میں ؟؟؟؟
انڈیا نے مزید کشمیر کی محرومی کو ختم کرنے کے لئے مناسب وقت پر یہ اقدام کیا تھا۔
@chsandhilaa اندازہ کریں نواز شریف کتنے مضبوط اعصاب کا مالک ھے جس نے عمران نیازی کا 126 دن کا دھرنا برداشت کیا اور استعفیٰ نہیں دیا جب ملٹری سیکرٹری نے کہا انتشاری وزیراعظم ہاؤس آ رہے ہیں تو نواز شریف نے کہا وزیراعظم ہاؤس کیا جاتی امرا بھی آ جائیں تو استعفیٰ نہیں دوں گا۔۔