میری بیوی کو ننگا کیا میرا 10 ماہ کا بچہ زارو قطار روتا رہا ظلم کی انتہا ہو گئی ہے میں پاگل ہو چکا ہوں میں مرنا چاہتا ہوں
چیف جسٹس آف پاکستان سے ہاتھ جوڑ کر ایکشن لینے کی اپیل جمشید دستی ویڈیو بناتے ہوئے رو پڑے
ن لیگی رہنما جاوید لطیف کی پٹائ
جاوید لطیف اپنے حلقے میں عوام سے ووٹ مانگنے نکلے تو عوام نے انکار کیا لیکن جاوید لطیف بدمعاشی پر اتر آئے جس کے بعد عوام نے ڈنڈوں ،لاتوں، مکوں سے تواضع کی۔
جاوید لطیف نے موٹر سائیکل پر بیٹھ کے بھاگ کر جان بچائ
#ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام
عثمان ڈار کی والدہ محترمہ پر خواجہ آصف کے غنڈوں کا بہیمانہ تشّدد ۔ایک بزرگ ماں کے ساتھ یہ مسلسل بربریت اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ہو رہی ہے ۔۔ اور بےغیرت نظام خاموش ہے !!