بیشک موت تيزی سے ڈھونڈھنے والی ہے نہ ٹھہرنے والا اس سے بچ نہیں سکتا اور نہ بھاگنے والا اسے عاجز کر سکتا ہے بلا شبہ قتل ہونا عزت کی موت ہے اس ذات کی قسم کس کے قبضہ میں علی کی جان ہے بستر پے اپنی موت مرنے سے تلوار کے ہزاروں وار کھانا مجھے آسان ہیں
خطبہ 119
🚨A city collapsing live on air.
During the first days of Israel’s genocide in Gaza, entire neighborhoods were reduced to rubble in broad daylight.
Thousands were buried alive beneath the strikes, their bodies torn apart under the ruins.
یہ ہمارے قائد سید عبدالملک بدر الدین حوثی ہیں جنہوں نے پاکستان پر ہندوستان کے حملہ کی مذمت کی اور کہا کہ یہ امریکہ ہے جس کی ایماء پر ہندوستان نے پاکستان کے خلاف جارحیت کی۔
یمن پاکستان سے محبت کرتا ہے۔
#Yemen
This is the first-day footage of the genocide in Gaza, aired by Al Jazeera.
The world watched live as Israel ruthlessly bombed every person in Gaza.
They still try to gaslight the world that Israel only targeted Hamas.
🌺 حب علی گناہوں کو نابود کردیتی ہے
پیغمبر اکرم صلیالله علیه و آله و سلم فرماتے ہیں:
محبت علی ابن ابی طالب(علیہ السلام) گناہوں اس طرح نابود کر دیتی ہے جس طرح آگ لکڑی کو۔
کنزالعمال، ج 11، ص 621
صبح کا پہلا سلام بنام امامِ زمانہ عج
السلام علیک یا صاحب الزمان
السلام علیک یا خلیفۃ الرحمان
السلام علیک یا شریک القرآن
السلام علیک یا بقیۃ للّہ
السلام علیک یا حجۃ للّہ
اللہم عجل لولیک الفرج🥺🤲🏻
تین مرتبہ سورہ توحید پڑھ کر وقت کے امام عج کو ہدیہ کریں✨
صبح کا پہلا سلام بنام امامِ زمانہ عج
السلام علیک یا صاحب الزمان
السلام علیک یا خلیفۃ الرحمان
السلام علیک یا شریک القرآن
السلام علیک یا بقیۃ للّہ
السلام علیک یا حجۃ للّہ
اللہم عجل لولیک الفرج🥺🤲🏻
تین مرتبہ سورہ توحید پڑھ کر وقت کے امام عج کو ہدیہ کریں✨
ہر چیز کا وقت مُقَرَّر ہے۔۔۔!!
اللّٰه ﷻ کے فیصلے کبھی جلدی اور دیر سے نہیں ہمیشہ صحیح وقت پر ہوتے ہیں۔۔۔!!
آپ بس صبر کریں اللّٰه ﷻ بہتر نہیں بہترین کرے گا۔۔۔🙂♥️
الإعلام العسکري:
كتائب القسام تكشف في إصدار جديد لها عن هوية المقاوم صاحب المقطع الشهير عندما قام بتفجير دبابة ميركفاه من نقطة صفر .. القسام قالت إن المقاوم هو كريم أبو عرجة وقد استشهد خلال المعارك التي شهدتها غزة مع جيش الاحتلال.
📷👇
Ali Abu Wadih, a Palestinian from Gaza is addressing this message to the world on his Tik Tok page, amid the unbearable siege and starvation of the Palestinian people.
`🌹صُبح کا پہلا سلام !🌹`
_اس ہستی کَے نام جس کی وجہ سے اس دنیا کا وجود باقی ہے-_ 💖🤲
*_اَلسلام علیکُم یَا صَاحِب_ _الزَمان المان المان کر دے_ _ہماری مُشکلِوں کو آسان-_*
*_آمین-_*🤲🌹
انسان اپنی زندگی میں دو سوالوں کے جواب کی تلاش کرتا ہے .. کہ میرا مقصد کیا ہے دنیا میں ؟؟ اور دوسرا مرنے کے بعد کیا ہو گا میرے ساتھ ؟؟ .. اور ان دونوں سوالوں کا جواب سائنس کے پاس نہیں ہے .. بلکہ روحانیت میں ہے !!
`🌹صُبح کا پہلا سلام !🌹`
_اس ہستی کَے نام جس کی وجہ سے اس دنیا کا وجود باقی ہے-_ 💖🤲
*_اَلسلام علیکُم یَا صَاحِب_ _الزَمان المان المان کر دے_ _ہماری مُشکلِوں کو آسان-_*
*_آمین-_*🤲🌹