چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کے بھائی علیم عادل شیخ اور بیٹی عائشہ حلیم کی ملاقات،
ملاقات میں علیم عادل شیخ اور عائشہ حلیم نے حلیم عادل شیخ کیس کے متعلق آگاہ کیا،
i met my leader Imran Khan on 12th May, next day FIR was lodged under terrorism act against me and my brother Haleem Adil Sheikh from Sind govt .Alhamdulillah next day we got bail through ATC court. Acadia March Zindabad Abad
سندھ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات سے قبل سندھ لوکل گورنمںٹ ایکٹ سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق آئین کے آرٹیکل 140اے کے تحت مکمل کرنے کے بعد بلدیاتی الیکشن کروائے جائیں آج سندھ ہائی کورٹ میں ڈائر پٹیشن پر سماعت ہوئی عدالت سے انصاف کی امید ہے۔
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور