ڈاکٹر یاسمین راشد کی دل دکھا
دینے والی وصیت💔
ہو سکتا ہے مجھے جیل میں موت آ جائے، حالات کچھ ٹھیک نہیں لگ رہے۔ اس لیے میں اپنی عوام، پارٹی ورکرز اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس سے وصیت کرتی ہوں کہ عمران خان کو کبھی اکیلا نہ چھوڑنا۔ 😢
عاشورہ کے حوالے سے عمران خان صاحب کا پیغام
"کربلاء میں دنیا کی تاریخ کی سب سے بڑی قربانی دی گئی اس میں تمام مسلمانوں کیلیے ایک اہم پیغام تھا کہ راہ حق میں ظالم کے سامنے سر کٹا تو سکتے ہیں لیکن جھک نہیں سکتے،جب کوئی معاشرہ ظلم کے سامنے جھک جائے وہ تباہ ہوجاتا ہے"۔
I dedicated my whole life to improve health care for the poor & under privileged of Pakistan.
The #InsafSehatCard , a dream of @ImranKhanPTI an amazing milestone to cross.
Imprisoned for 280 years but firmly believe justice will prevail, now or soon, for a better Pakistan
الزام تھا عمران خان نشہ کرتا ہے۔۔جیل میں دو دن نہیں گزار سکتا۔۔چوبیس گھنٹے عمران خان تمہاری کیمروں کی نگرانی میں ہوتا ہے۔ عمران خان کے کردار کی کوئی ایک خامی نکال کر قوم کو دکھا دیں🔥
بیٹیوں کے بارے میں پوسٹ کی تو ایک صاحب جس کی پروفائل پکچر نواز شریف کی ہے، جس نے لبیک یا حسین کی پوسٹ لگا رکھی ہے اور جس کو مریم نواز فالو کرتی ہیں کا کمنٹ چیک کریں۔ نجانے گندے لوگ مریم نواز کو کیوں پسند ہیں؟
ڈاکٹر شہباز گل برس پڑے
تحریک انصاف کے پارلیمنٹیرینز اس نظام کو پیارے ہو چکے ہیں تحریک انصاف کے پارلیمنٹیرینز نے اسی نظام کے ساتھ سودا کر لیا ہے جس نظام نے عمران خان کو قید کر رکھا ہے ملی بھگت سے تقاریر ہو رہی ہیں کسی کو فکر نہیں ۔ ڈاکٹر گل
سہیل آفریدی اگر خان صاحب سے ملاقات کرنا چاہتا تو اس کو کوئی نہیں روک سکتاتھا شروع سے ہی اکیلا اکر کھڑا ہوجاتا تھا شروع شروع ہم باقاعدہ جاتے تھے اڈیالہ سہیل آفریدی کے ساتھ کھڑے ہونے کےلیے نعرے لگانے کےلیے سہیل ایا ھے عمران اہے گا مگر پھر وقت نے اس حقیقت سے روشناس کیا کے سہیل کو صرف اقتدار چاہیے تھا اگر نیت ٹھیک ہوتی اس کی تو پوری کابینہ لیکر اتا دھرنا دیتا تو ضرور ملاقات کروا دیتے
"9 مئی صرف ایک ڈرامہ تھا، جو پاکستان تحریکِ انصاف کو پھنسانے اور سیاسی طور پر نقصان پہنچانے کے لیے رچایا گیا۔"— ایمل ولی خان @AimalWali#PTI#May9#PakistanPolitics
عمران احمد خان نیازی ضرور رہا ہوں گے
ان شاء اللّٰہ
میرا دل بول رہا ہے کہ خان صاحب ضرور رہا ہوں گے اور اس ملک کی باگ دوڑ اپنے ہاتھ میں لیں گے۔۔۔۔
ان شاء اللّٰہ
کیا شہباز شریف متنازعہ فارم 47 کے سر پر اقتدار میں آنے کا اقبال جرم کر رہے ہیں؟ 🤔
اور بہت شوق سے 2018 الیکشن کی تحقیقات کروائیں۔ اس میں بھی PTI کی 35 سے 40 سیٹیں چوری کرنے کے حقائق سامنے آ جائیں گے۔
وہ سیٹیں PTI کے پاس ہوتیں تو عمران خان دو تہائی اکثریت سے حکومت کرتے۔