لاہور: عبد العلیم خان کے صاحبزادے عبد الرحمان اور عبد الرافع کا پی پی 149 کا دورہ۔ گڑھی شاہو کے عوام نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے شاندار استقبال کیا۔ عبد الرحمان اور عبد الرافع نے عوام کے مسائل موقع پر حل کیے۔
8 فروری کو عُقاب پرمُہرلگائیں۔
.
.
.
#AleemKhanZindabad
استحکام پاکستان کا منشور ہر غریب کے ساتھ کھڑا ہونا ہر غریب کی مدد کرنے والے علیم خان انشاءاللہ وزیراعلی پنجاب
عبدالعلیم خان عوام کا مطالبہ
.
.
.
#AleemKhanZindabad#AleemKhan#Ourhopealeemkhan
پہلے میرا بیٹا فوت ہو گیا چار ماہ کے بعد میرا میاں فوت ہو گیا میں بیوہ ہو گئی میرا کوئی سہارا نہیں عبدالعلیم خان ہماری مدد کرتے ہیں ہماری آواز عبدالعلیم خان
.
.
.
#AleemKhanZindabad#Ourhopealeemkhan#aleemkhan