🇵🇰 Imran Khan's niece says 200+ police officers raided his sisters' homes in Lahore and broke down a bedroom door while his sister Dr. Uzma Khan was still in bed.
She was arrested in the raid and later released.
She says officers gave Dr. Uzma no chance to cover herself properly, and that the officers in charge were heard ordering their men to seize them and throw them in.
She also says staff at both homes were dragged out of their quarters, with Aleema Khan's staff thrown into police vans, and that police threatened to arrest a staff member's daughter-in-law and 1-year-old granddaughter.
Noreen Niazi and Dr. Uzma were detained for 30 days under the Maintenance of Public Order ordinance and taken to Kot Lakhpat jail, with officials calling them potential dangers to public peace even though the sisters hold no political or party roles.
Coincidentally, all of this comes days before PTI's September 27 march on Islamabad, which the government has vowed to block with tens of thousands of police deployed.
Sources: FT, @PTIofficial / Writer: Julie
And it get’s worse.
My cousin Shahrez’s 2 children of 4 and 6 years old are now missing.
There is no limit to their cruelty. Complete disregard for humanity.
🚨ایمان مزاری نے بخیے ادھیڑ کر رکھ دیے کھری کھری سنا دی ہے
حل سڑکوں پر ہی ہے حل مزاحمت ہی ہے
علی امین گنڈہ پور کمپرومایزڈ لیڈر شپ تھی انکو وزیر آعلیٰ بنانا نہیں چاہئے تھا سہیل آفریدی جیسے ورکرز کی سخت ضرورت تھی جو کہ ایک بہترین فیصلہ ہے
حل صرف سڑکوں پر ہے اس کے علاوہ دیگر کوئی حل نہیں ہے جتنے ججز نے استعفیٰ دیا باقیوں کو بھی دینا چاہئے اس نظام میں رہ کر انصاف کرنا نا ممکن ہے 👍💯🔥
مظہر برلاس صاحب کے کالم تو ہم پڑھ چکے تھے ۔۔ ان کی بہادری کے بارے میں سب جانتے ہیں ۔۔ حق بات کہتے کیسے کہتے ہیں ۔۔
یہ اپ اس کلپ کو سننے کے بعد اندازہ لگا لیجے گا مظہر صاحب کا کالم بند کر دیا گیا ان کو ٹی وی پر اف ائیر کر دیا گیا ۔۔
وجہ وہ سخت بات کہتے ہیں ۔۔۔
مظہر صاحب کے چند جملے ۔۔ جو اس فسطائیت میں بارش کا پہلا قطرہ ثابت ہو نگے ۔۔ ہر شخص کو یہ ویڈیو دیکھنی چاہیے ۔۔
نعرے لگاتے ہیں رہا کرو رہا کرو اپ کے کہنے سے وہ رہا کر دیں گے ۔۔ کم ظرف ادمی سے کہتے ہو رہا کرو جب دشمن ہی کم ظرف ہے اس ملک میں ابن زیاد کا دور ا گیا ہے ۔۔
یہ ابن زیاد کی پالیسی پر چل رہے ہیں ہر طرف خوف پھیلا دو ۔۔
"The people are not accepting this stolen mandate government".
Aleema Khan, sister of former Pakistani PM Imran Khan, says his 17-year jail sentence is politically motivated, following a court ruling on illegally keeping and selling state gifts to keep him out of office.
The Pakistani military chief knows that if he were to execute Imran Khan he would ‘instantly martyr’ Khan and the whole country ‘would instantly riot and take him down,’ Kasim Khan, son of Imran, tells me.
Watch my full interview with Kasim and Sulaiman:
https://t.co/1mkudgeDxa
ایک چیز جو بالکل واضح ہے کہ یہ جرنیل اس ملک کو نہیں چلا سکتے۔ ہر دن بات ہوتی ہے کہ فاطمہ جناح سے لے کر عمران خان تک ہر سیاستدان غدار ہے۔ میں کہتی ہوں کہ یہ جرنیل اس عوام کے لیے existential threat ہیں۔ ان کو بیرکس میں واپس بھیجنا پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہے، ربیعہ باجوہ
We join with the family of former Pakistani Prime Minister Imran Khan in raising very real concerns about his health and security in detention in Pakistan.
There must be independent access and monitoring of his detention and guarantees given for his safety.
”جدوجہد عبادت ہے اور حقیقی آزادی کی جدوجہد کے لیے میں شہادت کے لیے بھی تیار ہوں!
اس وقت پاکستان صرف ”عاصم لأ“ پر چل رہا ہے۔ یہاں صرف لکھے لکھائے فیصلے پڑھ کر سنائے جا رہے ہیں۔ پچھلے تین سال کے بےبنیاد فیصلوں اور سزاؤں کی طرح توشہ خانہ 2 کا فیصلہ بھی میرے لیے کوئی نئی بات نہیں۔ یہ فیصلہ بھی جج نے بغیر کسی ثبوت اور قانونی تقاضے پورے کیے بغیر ہی جلدبازی میں سنا دیا- ہمیں یا ہمارے وکلأ تک کو نہیں سنا گیا-
مجھے اور میری اہلیہ کو مسلسل قید تنہائی میں رکھ کر ذہنی اذیت کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ہماری کتابوں، ٹی وی اور ملاقات سب پر پابندی ہے۔ جیل میں ہر قیدی ٹی وی دیکھ سکتا ہے لیکن مجھ پر اور بشریٰ بی بی پر ٹی وی دیکھنے تک کی بھی پابندی لگا دی گئی ہے۔ میرے خاندان کی جانب سے جو کتابیں بھیجی جاتی ہیں وہ جیل حکام کی طرف سے روک لی جاتی ہیں۔ ہمیں کئی کئی ہفتے مسلسل قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، یہ غیر انسانی سلوک ہے لیکن یہ سب ظلم و بربریت مجھے میرے عزم سے پیچھے نہیں ہٹا سکتا۔
ہماری روایات نہیں کہ عورتوں اور بچوں پر ظلم کیا جائے۔ ہمارے دین میں تو دوران جنگ بھی خواتین کو بخش دیا جاتا ہے مگر یہاں محض سیاسی اختلاف پر خواتین پر ظلم ڈھائے جا رہے ہیں۔ میری بہنوں اور دیگر خواتین کے ساتھ اڈیالہ جیل کے باہر جو بدسلوکی اور ظلم ہو رہا ہے اس پر مجھے شدید دکھ اور افسوس ہے۔ یہ جو سلوک بشرٰی بی بی، ڈاکٹر یاسمین، ماہرنگ بلوچ اور دیگر خواتین کے ساتھ کیا جا رہا ہے، وہ اسلامی روایات اور اخلاقیات کے برعکس ہے۔ میری اہلیہ بشریٰ بی بی کو صرف مجھ سے بغض میں قید تنہائی میں ڈالا ہوا ہے حالانکہ ان کا تو سیاست سے کوئی تعلق بھی نہیں تھا۔ وہ ایک گھریلو خاتون ہیں۔
فوج میری ہے اور پاکستان قوم کی ہے- جب میں عاصم منیر پر تنقید کرتا ہوں تو وہ ایک شخص پر تنقید ہے، جیسے ماضی کے ڈکٹیٹرز پر بھی ہوتی آئی ہے۔ عاصم منیر نہ تو کسی عوامی ریفرنڈم کے تحت ملک پر بیٹھا ہے، نہ عوامی ووٹ کے ذریعے آیا ہے۔ جیل میں میرے ساتھ جو کچھ بھی ہو رہا ہے، ایک کرنل کے کہنے پر ہو رہا ہے جو عاصم منیر کے احکامات مانتا ہے۔
پاکستان میں قانون کی بالادستی کا جنازہ اٹھ چکا ہے۔ 2007 میں جیسے پی سی او ججز نے ڈکٹیٹر کا ساتھ دے کر عدلیہ کا تقدس پامال کیا ان کی کوئی عزت نہیں، اور جنھوں نے ڈکٹیٹر کے خلاف مزاحمت کی وہ قوم کے ہیرو تھے۔ ایسے ہی آج کل جو ججز اس نظام کے خلاف مزاحمت کر رہے ہیں وہ ہمارے ہیروز ہیں۔ جو جج کٹھ پتلی بن کر ان کے اشاروں پر ناچ رہے ہیں وہ بے ضمیر ہیں اور مشرف دور کے پی سی او ججز کے ہی برابر ہیں۔
قانون کی بالادستی اور آئین کی بحالی کی جدوجہد کے لیے انصاف لائرز فارم اور وکلأ کا فرنٹ فٹ پر آنا ناگزیر ہے۔ انصاف کا نظام ہی عوام کو تحفظ دے سکتا ہے۔ اس کے علاوہ نہ کوئی معاشی ترقی ممکن ہے نہ ہی اخلاقی۔
مجھے سلمان صفدر اور ان کی ٹیم پر اعتماد ہے اور میں نے انہیں ہدایت کی ہے کہ بوگس فیصلوں کے
خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل کریں۔
سہیل آفریدی کو پیغام دیتا ہوں کہ سٹریٹ موومنٹ کی تیاری پکڑیں۔ پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا-
جدوجہد عبادت ہے اور میں پاکستان کی حقیقی آزادی کی جدوجہد کے لیے شہادت کے لیے بھی تیار ہوں!“
ناحق قید میں سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی اڈیالہ جیل میں ملٹری سٹائل ٹرائل کے فیصلے کے بعد اپنے وکلأ سے گفتگو (20 دسمبر، 2025)
"راستہ ایک ہی ہے: مزاحمت، مزاحمت اور مزاحمت! سڑکوں پر، چوکوں پر، چوراہوں پر، تعلیمی اداروں میں، پریس کلبوں میں، بار ایسوسی ایشنز میں، شہروں میں، گلیوں میں اور دیہاتوں میں، اِس ظلم اور فسطائیت کیخلاف صرف مزاحمت ہی واحد راستہ ہے۔"
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے زیر اہتمام نیشنل کانفرنس سے پاکستان رائٹس موومنٹ کی نمائندگی پر خطاب
The Commonwealth confirms what every Pakistani knows: the elections were rigged, democracy was dismantled, and an unelected government was imposed against the will of the people.
PTI - the voice of the majority - was silenced while our father remains in prison. Pakistan suffers under illegitimate rule, but illegitimacy cannot last. The people’s mandate will outlive tyranny and restore Pakistan’s rightful course.
آج صبح عمران خان پر 9 مئی کے حوالے سے قائم ایک مقدمے کی پیشی تھی وہاں جب ہم پیش ہوئے تو عجیب و غریب منظر دیکھا خان صاحب کو اڈیالہ کے چھوٹے سے کمرے میں بٹھایا ہوا تھا وہاں سے جج صاحب کو واٹس ایپ کال ملائی گئی اس ویڈیو لنک کے ذریعے عمران خان کا ٹرائل شروع ہوا۔ جب ہم نے خان صاحب سے بات کرنے کی کوشش کی تو دس فٹ دور جج صاحب نے فون رکھا ہوا تھا نہ خان صاحب ہماری بات سن سکے نہ ان کی آواز ہم تک آ پائی جج صاحب نے جب اڈیالہ انتظامیہ سے کہا کہ آواز نہیں آرہی تو ان کو کہا گیا بس حاضری ہو گئی یہ ہے فئر ٹرائل؟ ایسے ہوتی ہے حاضری؟ سلمان اکرم راجہ کا اڈیالہ جیل کے سامنے لگائی گئی عوامی اسمبلی سے خطاب