@iqrarulhassan Assalamualaikum sir iqrar I am president of gujrat awam raj.Sir hm b awamraj ka aik office gujrat district yn us ke Kisi b tehsil Mai bnana chahty hn hmy financial support ke zrort ha. Is office sy hmary sth Kafi or log jury gy or awamraj ka aik Naam or phchan ho ge gujrat Mai.
@MaryamNSharif پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کا پانی کھڑا ہے، جس کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ وزیراعلیٰ ہونے کے ناطے یہ آپ کی ذمہ داری ہے کہ نکاسی آب کے مؤثر انتظامات کیے جائیں اور متاثرہ علاقوں میں فوری امدادی کارروائیاں یقینی بنائی جائیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ،
پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کا پانی کھڑا ہے، جس کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ وزیراعلیٰ ہونے کے ناطے یہ آپ کی ذمہ داری ہے کہ نکاسی آب کے مؤثر انتظامات کیے جائیں اور متاثرہ علاقوں میں فوری امدادی کارروائیاں یقینی بنائی جائیں۔