کے الیکٹرک نے آج پھر صدر کے علاقے اکبر روڈ کی لائٹ دن کو پونے ایک بجے بند کی ۔ ہر نماز کے بعد بددعائیں لینے کا سلسلہ اب تک رکھا ہوا ہے ۔ بعنی پورے 12 گھنٹے بعد بھی لائٹ واپس نہیں آئی ۔ نہ ہی @KElectricPk والے زحمت کرتے ہیں کہ صارفین کو 50 پیسے کا ایک میسج کر دیں ۔
#Kelectric
کراچی صدر ریڈزون کا عالم یہ ہے کہ #KElectric شام پونے 7 بجے سے غائب ہے۔ہر ہفتے کا بریک ڈاؤن سمجھ سے باہر ہے۔ڈیفنس فیز 2 کی 13 ساتھ اسٹریٹ میں گزشتہ 6 گھنٹے سے لائٹ نہیں ہے۔نہ میسج آتا ہے اور نہ نمائندے کچھ بتا سکتے ہیں ۔ اس کے الیکٹرک کا بھی حال بے حال ہوتاجارہا ہے
@KElectricPk
@azmatalirahmani@KElectricPk بالکل ایسا ہی ہے ۔ کے الیکٹرک کا بھی حال اب برا ہی ہے ۔ پہلے یہ تصور تھا کہ کے الیکٹرک تو کمال کی کمپنی ہے ۔ جہاں بل دیتے ہیں وہاں لائٹ نہیں جاتی ۔ صدر اکبر روڈ تو بل ادا کرتا ہے مگر بجلی روز خراب ہونا معمولی بن گیا ہے ۔
#Kelectric#karachi@KElectricPk
Who is a journalist? Must have a degree in journalism. worked under an editor in a journalistic organization. Member of an accredited and registered Union of Journalists. member of a press club Must be accredited by the Press Information Department And know how to write news.
کراچی صدر کے علاقوں اکبر روڈ سمیت اطراف کے علاقوں میں شام ساڑھے 7 بجے لائٹ گئی‛ رات 4:17 منٹ تک واپس نہیں آئی۔ @KElectricPk حکام کو اتنی شرم نہیں آئی کہ امتحانات چل رہے ہیں۔بچے سکول جاتے ہیں کم از کم چھٹی کے روز لے جاتے ۔ کام کرا لیتے ۔ اللہ ہی ہدایت و عقل دے۔
@KElectricPk#KE
Extra judicial killing by Police station khanpur Haripur KPK.
Reported by Haripur News and other media persons.
"I believe you will definitely take up these issues because you want a fair justice system. Please take action on this."
@ImranKhanPTI
https://t.co/sa7Ojnb2YT