بھارت کے پرچم بردار 22 جہاز خلیج میں پھنس گئے۔ آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت کے بدلے ایران کا بھارتی قبضے میں موجود اپنے 3 ٹینکر چھوڑنے اور ادویات اور طبی سامان کی فراہمی کا مطالبہ
بھارت کی مجموعی ایل پی جی درآمدات کا تقریباً 90 فیصد خلیجی ممالک سے آتا ہے
ایران امریکا کا غصہ ہم پر اتار رہا ہے۔ جو کچھ ہوا ہے، وہ غیر معمولی بلکہ پاگل پن کی انتہا ہے۔ یہ ہمارے لیے انتہائی حیران کن ہے۔امریکا سے باہمی دوستی پر مبنی ہمارا مضبوط تعلق مشکل حالات میں بھی کمزور نہیں ہوگا۔ اماراتی وزیر ریم الہاشمی کا اہم بیان
ہمارے پاس تیل کی اتنی بڑی مقدار ہے کہ ہم اب دنیا میں نمبر ون ہیں، اور ہم کسی بھی دوسری قوم کے مقابلے میں دگنا تیل پیدا کر رہے ہیں، بہت جلد یہ کسی بھی دوسری قوم سے تین گنا ہو جائے گا۔ ڈونلڈ ٹرمپ
امریکا نے عالمی تیل کی فراہمی برقرار رکھنے کے لیے ایرانی آئل ٹینکرز کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اب اس آبی گزرگاہ سے بھارت اور چین کے بحری جہاز بھی گزر رہے ہیں، آئندہ دنوں میں مزید اضافہ متوقع ہے۔ امریکی وزیر خزانہ
Coming Soon
Breakig News
یوم شہادت۔
شہدائے امیر اہلسنت
قائد و بانی سنی تحریک
محمد سلیم قادری شہید
#اے_سنیت_کادردرکھنےوالو
میرے قائد کی باتیں آج سچی نکلی
تبھی پہلے سے ھی ذھین بنایا گیا
تمام دوست ایصال ثواب کی۔محفل سجائیں
خادم سنی تحریک
جاوید بٹ
ایڈمن
@AlertSunniNews
فکر سرکار ھجر سرکار
کے گن گا نے والو
اپنے آپکو حضور کا نعت خواں
کہلوانے والو
پہلے خود تو اسلام پر عمل کر لو
پھر کہتی ھو
مرد تنگ نظر ھے
جب اس طرح سج دھج کے
اشتہاروں میں آؤ گی
تو مرد تو بہکے گے ناں 😁😁😁
@AlertSunniNews
اعلی کوالٹی کی ڈیزائننگ کا مرکز
محافل میلاد محافل نعت عرس مبارک کے اور اپنے کاروبار کے خوبصورت اشتہارات شاندار کتابت ، خوبصورت ڈیزائننگ کے ساتھ نیز سوشل میڈیا کیلئے خوبصورت پوسٹ بنوانے کیلئے ہم سے رابطہ کریں
03006162235
اگر آپ بھی بہترین اور خوبصورت پوسٹر بنوانا چاہتے ہیں
دیکھو دیکھو کون آیا محمد عربی کا دین آیا
دیکھو دیکھو کون آیا محمد عربی کا دین آیا
عزت لایا عظمت لایا
امن سکون محبت لایا
دیکھو دیکھو کون آیا محمد عربی کا دین آیا
دیکھو دیکھو کون آیا محمد عربی کا دین آیا
دین آیا دین آیا
اعلی کوالٹی کی ڈیزائننگ کا مرکز
محافل میلاد محافل نعت عرس مبارک کے اور اپنے کاروبار کے خوبصورت اشتہارات شاندار کتابت ، خوبصورت ڈیزائننگ کے ساتھ نیز سوشل میڈیا کیلئے خوبصورت پوسٹ بنوانے کیلئے ہم سے رابطہ کریں
03006162235
اگر آپ بھی بہترین اور خوبصورت پوسٹر بنوانا چاہتے ہیں
Photo from Butt Jee بٹ جی موت العالم موت العالم
انا للہ و انا الیہ راجعون
سابق چیئرمین مرکزی رؤیت ھلال کمیٹی , سابق خطیب جامع مسجد آرام باغ کراچی اور اہلسنت کے ممتاز بزرگ عالم دین حضرت مفتی اطہر نعیمی صدیقی اشرفی صاحب وصال فرماگئے۔