ننھی دُعا فاطمہ جس تکلیف سے گزر رہی ہے، دُعا ہے کہ اللہ کسی اولاد والے کو یہ دُکھ نہ دکھائے۔ یورپ میں علاج ممکن ہے جس کے لیے فنڈز کی ضرورت ہے۔ ہم اس ویڈیو میں دُعا کے والد کا رابطہ نمبر، بینک اکاؤنٹ، جیزکیش اور ایزی پیسہ نمبر شئیر کر رہے ہیں۔۔۔ مدد کیجئے اور دُعا کی دُعا لیجئے
یہی تو ہے وہ تبدیلی جس کا عمران خان نے وعدہ کیا تھا
شاہ رخ خان کے سٹائل میں گورنر خیبر پختونخواہ کے ہیلی کاپٹر کو ٹک ٹاکیں بنانے کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے۔
یہی کام مریم نواز یا بلاول نے کیا ہوتا تو یوتھی بھائی چیختا، لیکن یہ اپنی پارٹی کا ہے اسلئے یوتھی خاموش ہے
@irumrae پشتو میں آسکو پامنکے کہا جاتا ہے ۔ اسکی کڑواہٹ کریلے سے بھی زیادہ ہوتی ہے ۔ یہ زیادہ تر حشک پہاڑی علاقوں میں پایا جاتا ہے ۔ اور ایک بات اور، یہ گوشت سے بھی زیادہ مہنگا ملتا ہے ۔