ایک شہرجہاں علاج صرف اسپتال تک محدود نہیں، بلکہ پوری ہیلتھ اکانومی ایک جگہ جمع ہو۔نواز شریف میڈیکل ڈسٹرکٹ پنجاب کے صحت کے شعبے میں ایک بڑا قدم ہے، جہاں جدید اسپتال، ریسرچ، میڈیکل ایجوکیشن اور عالمی معیار کی سہولیات ایک ہی مقام پر میسر ہوں گی۔یہ صرف عمارتوں کا منصوبہ نہیں، بلکہ بہتر علاج، جدید سہولیات اور صحت مند مستقبل کی بنیاد ہے۔
آپ کے خیال میں ایسے منصوبے صحت کے نظام میں کتنی بڑی تبدیلی لا سکتے ہیں؟
جو تالاب کبھی خاموش تھے، اب روزگار کی نئی کہانی لکھ رہے ہیں
فش فارمنگ صرف مچھلی پالنے کا منصوبہ نہیں، بلکہ دیہی معیشت کو مضبوط بنانے، نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع بڑھانے اور کسان کی آمدن میں اضافہ کرنے کی ایک نئی کوشش ہے۔
پانی سے پیداوار اور پیداوار سے خوشحالی کا سفر