“15 نومبر کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر محمد علی شاہ صاحب کو کامیاب کر کے ہمیں اپنی خدمت کا موقع دیں جیسے آپ نے شہید بھٹو، شہید بی بی اور ��در آصف علی زرداری کو خدمت کا موقع دیا۔”
چییرمین پی پی پی کا اسکردو 2 کی عوام کیلئے پیغام
@BBhuttoZardari
#JeetKaNishanTeer
Spoke to ASI Buriro lauding his & his daughter's exemplary initiative & courage in arrest of Kashmore rapist. The nation is proud of them & he has given positive uplift to image of police. Next week we are bringing a stringent, holistic anti-rape Ordinance closing all loopholes.
یہ نئیں نویلی دلہن ہے جس کو دلہے نے دو منزلا عمارت سے نیچے پہینک دیا۔اس کا قصور صرف اتنا تھا بیمار والد سے ملنے کی اجازت مانگی تھی۔
یہ شمع ہے جس کی آنکھیں اس سماج کی اندھیرے کی طرف دیکھ رہی ہیں، پولیس نے ابھی تک مقدمہ درج نہیں کیا،سخی پیر تھانے پے یہ لڑکی پڑوس والے لیکے آئے تھے
میری تمام پاکستانیوں سے درخواست ہے کہ گستاخی کے مرتکب فرانس اور اس کے صدر میکرون کے خلاف بھرپور احتجاج کریں لیکن احتجاج پرامن اور با اثر ہو۔ اپنے ملک، حکومت اور عوام کی جان و مال کا خیال رکھیں۔
@EmmanuelMacron I swear that Allah will not leave you until he get our revenge from you ... don't forget my words because you will remember them later.
Mohamed is our Prophet and Allah will show you how to be respect with our Prophet. Don't forget that.
Dania khayata