@NadiiaMaliikAJK Allah k han kuch mushkil nhi us ki rehmat ka intezar kero wo zaroor de ga aulad agar wo bina bap k Hazrat Esa ko paida ker sakta hai to ap ko b de sakta hai jo ap soch rehi ho haram hai islam is ki ijazat nhi deta.
@AsmaviaChaudhry iran ne tardeed ker di hai yeh israel ki chal hai britain ko war me involv kerny ki jaisy aramco per hamla ker k israel ne khud nam iran ka lga dia .
جن لوگوں نے بیانیہ بنانے کی ناکام کوشش کی کہ کمشنر کا انتخابی عمل سے کوئی لینا دینا نہیں
ان کی کم عقلی پر ماتم ہی کیا جا سکتا ہے۔ کمشنر کا الیکشن سے ایک دن پہلے کا بیان جس میں وہ تمام انتخابی عمل کے پراسس اور اپنی نگرانی کی تفصیلات بتا رہا ہے
پبلک ہو گیا۔
اضافی اتنا بھی بتا دیا کہ “دودھ کی رکھوالی پر بِلے معمور تھے”
یہ نوجوان پولیس میں کانسٹیبل تھا اس کو نوکری سے نکال دیا گیا ہے صرف اس وجہ سے کہ یہ ہمیشہ عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے کام سوشل میڈیا پر دکھاتا ہے
یہ باز نہیں آیا آج عمران خان کے بنائے گئے گھر دکھارہا ہے
اسے ہر جگہ وائرل کرو
پی کے 79 سے تیمور سلیم جگھڑا تقریباً 25000 ووٹ لینے کے باوجود ہروا دیے گئے جبکہ 1611 ووٹ لینے والے کو جتوا دیا گیا
یہ آر او ہیں اور ان کے سامنے گنتی میں بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ تیمور سلیم جگھڑا جیتے ہیں لیکن انہیں ہرا دیا گیا
انصافین پتہ کریں یہ کس ملک تشریف لائے ہیں۔ اگر امریکہ کینیڈا پورپ یا آسٹریلیا وغیرہ میں آئے ہیں تو ان کے خلاف سویلین آبادی پر ظلم بربریت اور انسانی حقوق کی پامالی کا کیس کریں گے۔ ان کو اب محفوظ مسکن مہیا نہیں ہونے دیں گے۔ اطلاع دینے والے کو مناسب انعام دیا جائے گا