یہ ویڈیو ایم این اے زبیر خان وزیر کے اغوا کے وقت ان کے 10 سالہ بچے نے بنائی، جسے واش روم میں بند کردیا گیا تھا۔
گھر کی خواتین اور بچوں کو مارنے گھسیٹنے رونے چلانے کی آوازوں سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ یہ لوگ کس طرح جانوروں سے بدتر سلوک کررہے ہیں۔ انہوں نے بنیادی انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا دیں ہیں، عدالتوں کو باندیاں بنا کر آئین و قانون سے کھلواڑ کررہے ہیں۔
#PakistanUnderFascism
ہر پاکستانی کو اب نکلنا ہوگا، اپنے حقوق کے لئے، قبضہ مافیا سے نجات کے لئے، انصاف کے حصول کے لئےـ
باری باری نہیں,ایک ہی بار
once for all
#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا @SohailAfridiISF کا دورہ چارسدہ!
وزیراعلیٰ ریلی کی صورت میں صوبائی وزیرِ پبلک ہیلتھ فضل شکور سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ان کے حجرے پہنچ گئے، جہاں عوام اور پارٹی کارکنان کی بڑی تعداد پہلے سے موجود تھی۔ #ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
جعلی تھریٹ الرٹ جاری کرکے یہ عوام کو ڈرانا چاہتے ہیں فوج انٹیلیجنس اداروں کو دہشتگردوں کو پکڑنے کے بجائے وزیروں کو اغوا کرنے پر لگادیا ہے وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی
ہم دیکھیں گے
لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے
جب ظلم و ستم کے کوہ گراں روئی کی طرح اڑ جائیں گے
ہم محکوموں کے پاؤں تلے یہ دھرتی دھڑ دھڑ دھڑکے گی
اور اہل حکم کے سر اوپر بجلی کڑکڑ کڑکے گی
ہم دیکھیں گے
انشاءاللہ
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
پوری دنیا میں پاکستان کے قانون عدلیہ اور عدالتوں کے احکامات نہ ماننے پر تھو تھو کی جارہی ہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے ابھی مبشر اعوان کو ایم پی او 3 کے تحت چھوڑا ، ڈی پی او نے غیر مشروط معافی مانگی لیکن نکلتے ساتھ ہی پولیس نے دوبارہ اغوا کرلیا۔ ابھی پچھلا اغواکیس ختم نہیں ہوا دوسرا پولیس پرپڑھ گیا۔
اب دنیا بھر میں یہ سوال ہے کہ سرمایہ کاری تو چھوڑے یہاں تو کوئی تھوکتا بھی نہیں اب!
Pakistan is fast collapsing as a state! Criminals of all sorts are acting with total impunity! Generals who have set this chaos into motion & their Western supporters in US, UK & EU Missions are responsible for a dangerous situation of total breakdown that is fast developing! @usembislamabad@ukinpakistan@EUPakistan
اسلام آباد میں پولیس کی 60 ہزار سے زائد نفری تعینات کی گئی ہے جبکہ تحریکِ انصاف وہ پلاننگ کر رہی ہے کہ یہ خود اپنے ہی جال میں پھنسں جائیں اور رجیم اپنے ہی جال میں پھنس چکی ہے، انہوں نے پہلے ہی سے لوگوں کی زندگی عذاب بنا دی ہے، تحریکِ انصاف تو 27 ستمبر کو اپنے لانگ مارچ کا افتتاح کرے گی اور پتہ نہیں کتنے دنوں میں اسلام آباد پہنچے یہ ٹیسٹ میچ ہے، ڈر کے مارے پنجاب بھی بند کر رہے ہیں، اپنے آپ کو بڑا ایڈمنسٹریٹر سمجھنے والے خوف کے مارے اپنی ہی عوام کو خوار کر رہے ہیں، تحریکِ انصاف کے لوگ بھی پاکستانی ہیں اتنے خوف اور ڈر کی کیا ضرورت کہ اپنی ہی عوام کو خوار کر دیا، تحریکِ انصاف کے لوگوں کو پکڑنے کے لیے جال پھینکنے والی نئی نئی بندوقیں کا رہے ہیں، انہوں نے کئی ہزار گیس شیل بھی خریدے ہیں ربڑ کی گولیاں بھی خریدی ہیں اور کمیشنوں سے اپنی جیبیں بھری ہوں گی، عمران خان کو 3 سال سے قید کیا ہوا ہے ان کی اہلیہ کو 2 سال سے قید کیا ہوا ہے ان کی بہنوں کو تھری ایم پی او کے تحت قید کیا ہوا ہے پنجاب کی قیادت کو 4 سالوں سے قید کیا ہوا ہے سینکڑوں کارکنان جیلوں میں بند ہیں اور پھر بھی عاصم منیر رجیم خوفزدہ ہے، اب صرف عوام نے اپنے لیے تحریک انصاف کے ساتھ باہر نکلنا ہے اور یہ نظام گر جائے گا۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw