🚨 BREAKING: The US reportedly asked Iran to hand over its long-range missiles. In response, the IRGC is said to be preparing to deliver some directly to US bases — and the rest to Israel. 😂😂😂 🇮🇷🇺🇸🇮🇱🔥🇮🇷
یہ وہ ہے جو ایلون مسک نہیں چاہتا کہ آپ اس پلیٹ فارم پر دیکھیں۔ یہ وہی ہے جسے آپ کا میڈیا رپورٹ نہیں کرے گا۔
غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں زندہ جلائے جانے والے فلسطینیوں کی چیخیں۔🥲
"عمران خان کے سپورٹرز (بچوں) نے ڈی چوک پر مظاہرہ کیا، تو انہوں نے جس بے دردی سے لوگوں کو، چھوٹے چھوٹے بچوں کو مارا! دنیا اپنے بچوں کے جذبۂ حریت کو کچلتی نہیں ہے، سپورٹ کرتی ہے۔ انہوں نے پہلے اہل تشیع والوں کو، پھر لبیک والوں کو، سب کو (نقصان پہنچایا)؛ کسی کے 30 تو کسی کے 40 لوگ مارے۔ میں اکثر کہتا ہوں اور اب بھی آپ کے ذریعے کہتا ہوں کہ اگر خدانخواستہ پاکستان پر کوئی خارجی ملک قابض ہوتا، تو وہ بھی اس سے زیادہ ظلم نہ کرتا جو آپ لوگ کر رہے ہیں۔" محمود خان اچکزئی
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
آج کل یہ مذاکرات/ثالثی کرا رہے ہیں تو دہشتگردی نہیں ہو رہی۔ جب یہ کہیں مصروف ہوتے ہیں، پھر دہشتگردی نہیں ہوتی۔ عظمیٰ خان
#pakistan#UzmaKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
عاصم منیر نے ہر وردی والےکو کھلیچھوٹ دی ہے کے جو دل چاہےکرو جس کو مارضی مارو لوٹو ظلم کرو کوئ پوچھنے والا نہیں تم سب کو
کشمیریوں کو حقوق مانگنے کے جرم میں گولیاں ماری گئی پھر ایکشن کمیٹی کو کالعدم قرار دیا گیا پھر کور کمیٹی ممبران کے سروں کی قیمت لگا کر انڈین ایجنٹ اور دہشت گرد ڈیکلییر کیا گیا،
جب کشمیری قوم ڈٹ گئی پھر رات کے اندھیرے میں فورسز نے گھروں میں گھس کر کو لوٹ مار شروع کر دی۔۔!!
عمران خان کے لیے پوری قوم ایک پیج پر ہے۔ ہم نے تو صرف عمران خان کے جیل میں حقوق مانگے، لیکن عوام کی ایک ہی ڈیمانڈ ہے: عمران خان کو رہا کرو۔ علیمہ خان
#pakistan@Aleema_KhanPK
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
صحافی کا سوال: "کیا جنگ روکنے پر آپ شکریہ پاکستان بولیں گی، شکریہ پاکستان کے نعرے لگ رہے ہیں؟": " مجھے تو ٹویٹر پر کہیں نظر نہیں آیا، شکریہ آپ نے کشمیر میں ظلم کیا، آپ نے 26 نومبر کو قتلِ عام کیا، آپ نے عمران خان پر ظلم کیا۔ آپ نے عمران کی آنکھ ضائع کر دی۔ میں ہمیشہ دعا کرتی ہوں، اللہ تعالیٰ ان کو عبرت اور ذلت کا نشان بنائے۔"عمران خان کی بہنوں کا ردِعمل
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
عوام اب تنگ آگئ ہے انکے ظلم سے اب یہی حل ہے انکا دیکھا جب عوام نے انکا ہاتھ روکا تو کیسے آگے لگ کر دوڑ رہی ہے پولیس بس اسی طرح جرنیلوں کو بھی پھنٹی لگنی ہے اک باری اور ملک ٹھیک ہوجانا ہے
عمران خان کو یہ پرواہ نہیں کہ قوم مزاحمت کر رہی ہے یا نہیں، عمران خان کو صرف یہ پتا ہے کہ میں مزاحمت کر رہا ہوں۔ ہم غلام ذہنیت کی حامل قوم ہیں، انقلاب ہمارے ڈی این اے میں نہیں ہے۔ ایثار رانا
#pakistan@Isarrana1
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں