ان حرامخور مولویوں کا استعمال کرو یا شاہد آفریدی اور اقرار الحسن جیسے چلے ہوۓ کارتوسوں کا ! تمہاری کہانی ختم ہو چکی ہے جتنا مرضی زور لگا لو یہ نوجوان تمہارا چورن مذید نہیں خریدنے والے ۔۔ 🔥
#It_is_over
”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ عمران خان
#غدار_کون_تھا
میری بیوی کے 7 سال شوکت خانم ہسپتال میں گزرے اور کینسر جیسے موذی مرض کو شکست دی ۔۔۔۔ شوکت خانم نے ایک شفیق ماں کی طرح خیال رکھا کسی چیز کی کمی نہ آنے دی ۔۔۔۔ اللہ عمران خان کی سختیاں دور کرے ۔۔۔۔۔
شہری :-
۱/۲
"نکی جئی ہاں"
تحریر: مطیع اللہ جان
سھیل وڑائچ نے عمران خان کو اب باقاعدہ معافی مانگنے کا باقاعدہ مشورہ دے کر خود کو ستارہِ امتیاز کا حقدار ثابت کر دیا ہے، صحافی کے روپ میں ایسے کئی ھرکاروں کی کچھ دنوں میں اڈیالہ جیل میں ملاقات بھی کروائے جانے کا امکان ہے جسکے بعد کالا دھواں مارتا ۷۰ سال پرانے ڈیزل انجن والا یہ وڑائچ طیارہ ایک بار پھر فراٹے بھرتا دیگر مسا��روں کی توجہ کا مرکز ہو گا۔
ایسے چرب زبان چرب دماغ چربہ ساز صحافیوں نے ہمیشہ عین اُس وقت سیاست کی پیٹھ میں صحافت کا چھرا گھونپنا اپنا فرض سمجھا ہے جب اسٹیبلشمنٹ بند گلی میں داخل ہو گئی۔ جنکو اس قوم سے اپنے ۷۸ سال جرائم اور آئین سے غداری کی معافی مانگنی چاہئیے اور قوم سے ان لوگوں کے آگے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگنے کا کہا جا رہا ہے۔ بے وزن دلیل کے حامل وزن دار چند صحافی لوگوں نے اپنے اور دوسروں کے لئیے ہمیشہ اصولوں کی کوہ پیمائی کی بجائے بزدلی کی ڈھلوان کا انتخاب کیا ہے۔ مگر مقصد پورا ہو گیا ہے، ایک بحث چھڑ چکی ہے جس سے پارٹی اور عوام میں تقسیم کا عمل جاری ہے۔
ایک فیلڈ مارشل سے ملاقات کیا ہو گئی سھیل وڑائچ خود کو وزرأ اعظموں کے ہم پلہ سمجھنا شروع ہو گئے ہیں۔ ظاہر ہے اس ملک میں وزیر اعظم بننے کے لئیے عوام کے ووٹ کی نہیں آرمی چیف کی نظرِ کرم کی ضرورت ہوتی ہے۔ سچ تو یہ ھیکہ اسٹیبلشمنٹ کے پی ٹی آئی سے جنگ میں سب کچھ لٹا دینے کے بعد اگر نوبت ایک صحافی کے ��ریعے معافی مانگنے کی اپیل تک آ گئی ہے تو پھر خود اسٹیبلشمنٹ کو ہی عمران خان سے معافی مانگ لینی چاہئیے۔ کہاں گئے ریاست کے وہ آئینی ادارے جیسا کہ پارلیمنٹ، حکومت اور عدلیہ جس نے شواہد کی بنیاد پر عمران خان اور اُسکی پارٹی کو نو مئی کے مقدمات میں سزا دلوانی تھی؟ اب معاملہ عمران خان کی "نکی جئی ہاں" تک آ گیا ہے تو پھر ریاست اور اسکے اداروں کی اس سے بڑی ناکامی کیا ہو گی۔
دوسری طرف اگر عمران خان نے سھیل وڑائچ کے مشورے پر نو مئی کے واقعات کی مکمل ذمے داری قبول کرتے ہوئے معافی مانگنی ہی ہے تو پھر صرف نو مئی ہی کیوں۔ تھوڑا پیچھے چلے جائیں تو 2014 میں پارلیمنٹ اور پی ٹی وی پر حم��وں میں ملوث جنرل راحیل شریف اور جنرل ظہیر الاسلام کی اعانت کاری اور منصوبہ بندی پر بھی اعترافات کے بعد ایک معافی ہونی چاہیئے۔ پھر آرمی پبلک سکول پشاور میں معصوم بچوں کی حفاظت میں سنگین غفلت، امریکہ کے ایبٹ آباد حملے کو روکنے میں ناکامی اور 1990, 2018 اور 2024 کے الیکشنز کی چوری پر بھی کسی کو معافی مانگنی چاہئیے۔ ہم تو آج تک اُن بنگالیوں سے بھی معافی نہیں منگوا سکے جنھوں نے 1971 میں ہماری فوجی تنصیبات پر دشمن سے مل کر نو مئی سے بھی بڑے حملے کروائے، سچی بات تو یہ ہے ہم نے بھی تو اُن پاکستانیوں سے آج تک معافی نہیں مانگی۔ "بات نکلے گی تو بہت دور تلک جائیگی ۰۰۰"
ہماری اسٹیبلشمنٹ کو تلخ حقیقت سے نظر نہیں چرانی چاہئیے، 2018 سے پہلے اِس نے جس طریقے سے پی ٹی آئی اور اُسکے نوجوانوں کو نواز شریف حکومت کیخلاف استعمال کیا اور 2018 میں اپنی وردی کا رعب اور وقار کھویا اسکے بعد اِس نسل کے لئیے سیاسی مخالفین اور باوردی مخالفین میں فرق کیسے برقرار رہ س��تا تھا، ایسے میں یہ کہنا غلط نہ ہو گا کہ نو مئی کی اصل وجہ پچیس جولائی ہے، 5ویں نسل کی ہائبرڈ جنگ کے لئیے تیار ان نوجوانوں نے فوج کو اپنا دوست یا دشمن ہی سمجھا-
فوج کے اندر وردی کی حرمت کو لیکر سخت ھدایات دی جاتی ہیں، بازاروں اور دیگر عوامی جگہوں پر باوردی افسران کو عوام میں گھلنے ملنے کی اجازت اسی لئیے نہیں ہوتی کہ وردی کی عزت اور اسکا رعب ختم ہی نہ ہو جائے، مگر کیاہوا کہ چند سیاستدانوں، صحافیوں اور نوجوانوں کے ذہنوں میں روایتی سیاستدانوں کے خلاف آئی ایس پی آر میں نفرت کے بیج بوئے گئے، فوج کے اس سیاسی کردار کو لیکر پی ٹی آئی کے لیڈران اور ورکروں کا فوجی تنصیبات کو اپنے احتجاج کا ہدف دیکھنا اور بنانا ایک مجرمانہ مگر قدرتی فعل تھا۔ فوج سیاست کا دروازہ کھٹکھٹائے بغیر اندر داخل ہو گی تو سیاست فوج کے دروازے پر دستک تو دے ہی گی۔ بنگلہ دیش میں کیا ہوا؟ وہی جو غیر منتخب حکمرانوں کیساتھ ہوتا ہے اور ہونا چاہیئے�� اس ساری صورتِ حال میں معافی تو سب کو قومی ترانے کی دھن پر مل کر مانگنی چاہیئے۔
جاری ہے ۰۰۰۲/۲
ملٹری پنشن کی مد میں تقریبا 66 ارب روپے اور سویلین پنشن کے بجٹ میں 9 ارب روپےکا اضافہ کر دیا گیا، جس کے بعد مالی سال 26-2025 کے مجموعی ایک ہزار 55 ارب روپے کے پنشن بجٹ میں سے 742 ارب روپے ملٹری اور 243 ارب روپے سویلین پنشن کی مد میں مختص کیے گئے https://t.co/daU1ASPDc2
"اگر سہیل وڑائچ TV پر کام نہ کرتے تو کسی واش روم کے سویپر ہوتے کیونکہ یہ انٹرویو لیتے ہوئے خواتین کے واش روم ضرور جاتے ہیں۔
اب ہمیں کیا پتا کہ واش روم میں ٹاٹ لگانے ہی جاتے ہوں" -
فضاء علی بھی چن چن کر بدلے لے کر گئی ہے۔
😂😂
انصار عباسی بڑے تحقیقاتی صحافی بنتے ہیں وہ یہ بتا دیں کہ نوازشریف کے حلقے کا ریٹرننگ افسر تین بجے کیوں تبدیل کیا گیا تھا کیا نوازشریف نے فارم 47 کی الاسٹک کی شلوار نہیں پہن رکھی وہ عمران خان اور پی ٹی آئی کو کہہ رہے ہیں کہ آپ ان کے سامنے لیٹ جائیں جنہوں نے الیکشن چوری کیا ایک صحافی کا کام ان کی دلالی کرنا ہے جنہوں نے ساری خرابی کی ! اسد طور 🔥🔥