یہ بہار کا بچہ ہے اس کا یہ انٹرویو مئی کی پاکستان انڈیا جنگ کے وقت کی ہے اور اس وقت یہ بات کرنا موت کی دعوت دینا تھا اس نے اس جنگ کے ماحول میں پاکستان مردہ باد کہنے سے انکار کر دیا اور یہ بہت بڑی بات تھی
بہار نے اس حالیہ احتجاج میں بھی کمال کیا ہے
مجھے یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ مسلم لیگ ن کے ورکرز اصولوں پر سمجھوتہ کرنے کے بجائے حکومت کے غلط فیصلوں پر کھل کر تنقید کرتے ہیں۔ یہی سیاسی شعور ایک جمہوری معاشرے کی اصل خوبصورتی ہے۔
آج پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ن لیگ کے سپورٹرز نے واضح انداز میں اپنی ہی حکومت پر کھل کر تنقید کی، کیونکہ ایک باشعور ووٹر اندھی حمایت کے بجائے عوامی مفاد کو ترجیح دیتا ہے۔ یہی فرق ہے مسلم لیگن کے ووٹروں اور تحریک انصاف کے ووٹروں میں
نون لیگ کے ووٹرز یہ نہیں کہتے کہ پٹرول 1000 روپے لیٹر اور ڈالر 500 روپے کا بھی ہو جائے تو ہر حال میں ووٹ دیں گے۔ بلکہ وہ اچھے فیصلوں کی حمایت اور غلط پالیسیوں پر تنقید دونوں کرنا جانتے ہیں۔ جمہوریت میں اصل طاقت بھی اسی باشعور سوچ کا نام ہے۔
La posición del Gobierno de España se resume en cuatro palabras: NO a la guerra.
Os dejo íntegra mi intervención valorando los últimos acontecimientos internacionales. 👇
کاش ھم سمجھ پائیں۔
کسی بھی حساس مذہبی مسئلے پر لوگوں کو سڑکوں پر نکالنا درست نہیں نا ملک کے لیے درست نا دین کے لیے درست
یہاں سیاسی شعبدے باز اپنی سیاست کی دکان چمکانے کے لیے مسئلے کو اُٹھاتے ہیں خود انکو کچھ نہیں ھوتا دوسرے کے گھر برباد ھو جاتے ہیں۔