@ITP_Offical https://t.co/3jZEYr1yiW
Please confirm whether this is official portal/link ? And also reply why this link does not accept Easypaisa/Jazz Cash payments and always insist on Credit Card Info
@dcislamabad Respected Sir,
Kindly take action against people who fees meat-leftovers to stray dogs at public places in Islamabad (Street 35 , i-9/4 for instance). Usually the act is carried out after sunset. This is a real threat to safety of children , old age people and commuters.
آپ چاہے کتنے ہی عالی نسب بلند مرتبہ اور طاقتور کیوں نہ ہوں اگر آپ کی ذات میں منفعت کا کوئی پہلو نہیں تو قدرت کے نزدیک آپ خیر الناس من ینفع الناس کے معیار پر ناکام ہیں
بکائن یا املتاس کو دیکھیں کہ کیسے تپتی دھوپ میں تقابلاً کوتاہ قد کے باوجود دامن میں کس قدر ٹھنڈک اور سایہ لئیے ہوئے واماندہ اور تھکے ہاروں کی ڈھارس بندھاتا ہے۔
آپ کس قوم کو قتل کی دھمکی دے رہے ہیں ؟ اس قوم کو کہ جس کے بچے شکم مادر میں حسین (ع) کا نوحہ سنتے اور دنیا میں آنکھ کھول کر زہرا (س ) پر
روتے ہیں ؟
آپ کس قوم کو ٹوما ہاک میزائل سے ڈراتے ہیں ؟ اس قوم کو کہ جس کی محفل جناب عباس (ع) کے بریدہ بازوؤں کے بغیر نا مکمل ہے؟
یہ تمنا ہے کہ آزاد تمنا ہی رہوں
دل مایوس کو مانوس تمنا نہ بنا
یوسف مصر تمنا تیرے جلووں کے نثار
میری بیداریوں کو خواب زلیخا نہ بنا
تُو نے دیوانہ بنایا تو میں دیوانہ بنا
ذہین شاہ تاجی
1902-1978
آیات جمال
"If you are three, two should not converse secretly to the exclusion of your companion for that hurts his feelings"
خیرہ نہ کر سکا مجھے جلوہ دانش فرنگ
سرمہ ہے میری آنکھ کا خاک مدینہ و نجف
(اقبال)
#Islam#GeorgeSimmel
While George Simmel pointed out inherent instability in a Triad by introducing the concept of "Triadic Segregation" centuries later, My Lord Muhammad P.B.U.H had cautioned and advised against this inherent instability in a Triad 1400 years ago in 5697 Sahih Muslim. (1/2)
"If you are three, two should not converse secretly to the exclusion of your companion for that hurts his feelings"
خیرہ نہ کر سکا مجھے جلوہ دانش فرنگ
سرمہ ہے میری آنکھ کا خاکِ مدینہ و نجف
اقبال