جناب فیلڈمارشل
غدار ساز فیکٹری کے انتہائی خطرناک نتائج نکل رہےہیں ہماری اس بیٹی کےکرب تکلیف دُکھ اور شکوے کو سنیں یوتھ پاکستان سےمحبت کیلیےبہت حساس ہے وہ غداری کے الزامات پر چُپ نہیں رہےگی بلکہ اصلی غداروں کو اور جھوٹےبیانیہ سازوں،بیانیہ بازوں کاپیچھا کرے گی
عمران خان کی حکومت گرا کر، تین سال عمران خان کو بدترین قید میں ڈال کر پاکستان کے چپے چپے میں جو آگ لگا دی گئی ہے۔ کوئٹہ سے کشمیر تک، اسلام آباد سے مریدکے تک جیسے اپنے لوگوں پر انہی کی حفاظت کے لیے مہیا کی گئی بندوقوں سے، انہی کے پیسوں سے خریدی گئی گولیوں سے، انہی کا خون بہا کر، انہی کے دیس کو لہولہان کیا جارہا ہے۔ جیسے خیبر پختونخواہ سے بلوچستان تک کو اپنے مقاصد کے حصول کے لیے آگ کے دہانے پر پہنچا دیا گیا ہے۔ یہ صرف اور صرف اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ رجیم چینج کی سازش صرف عمران خان کو ہٹانے کی سازش نہیں تھی یہ ملک توڑنے کا سودا تھا۔ عاصم منیر اور اس کے ماتحت ٹولے نے پاکستان کو جس آگ میں جھونک دیا ہے پاکستانی قوم کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ ہم نے ایک ایک کرکے اپنی باری کا انتظار کرنا ہے یا ایک ہی بار اور متحد ہوکر اس عفریت سے نجات کے لیے تگ و دو کرنی ہے۔ شاید ہمارے پاس ایسا کرنے کے لیے زیادہ وقت نہ بچا ہو۔
پہلی خبر: پاکستان نے سعودی عرب سے 6.7 ارب ڈالر کا تیل ادھار مانگ لیا۔
دوسری خبر: پاکستان نے امریکہ سے 10 ارب ڈالر کا قرضہ مانگ لیے۔
تیسری خبر: پاکستان کا باب المندب کی بندش پر سخت ردعمل۔۔۔۔
پاکستانی پرچم بردار جہازوں یا پاکستان کے سمندری مفادات کے خلاف کسی بھی دشمنانہ کارروائی کو قومی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ تصور کیا جائے گا۔
ایسے کسی بھی اقدام کی صورت میں پاکستان کو اپنے دفاع میں تمام ضروری اقدامات، بشمول بین الاقوامی قانون کے مطابق طاقت کے استعمال، کا حق محفوظ ہے۔
پاکستان نے اس کے ساتھ ساتھ حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب اور بحیرۂ احمر میں تجارتی جہازرانی کو دی جانے والی دھمکیوں کی شدید مذمت بھی کی اور سعودی عرب کی سلامتی، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے لیے اپنی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا۔
🚨مصطفیٰ نواز کھوکھرکا بڑا اعتراف
عمران خان نے مجھ سمیت باقی جو خود کو بڑے بڑے پھننے خان تجزیہ نگار سمجھتے ہیں سب کو اوقات بتا دی ہے کہ تم لوگوں کی اوقات کیا ہے واقعی عمران خان جیسی شخصیت نا قابل شکست ہے کوئی مائیکا لال نہیں جو خان کےقریب بھی آسکیں✌️
بریکنگ نیوز 🚨جین زی چھا گئی، کمال ہوگیا۔ عمران خان پر ڈاکومنٹری بنا ڈالی 🔥🔥
بڑے بڑے دانشور سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔ دس سالہ بچے نے 78 سالہ نظام کو چیر پھاڑ کر رکھ دیا۔ سارے ریکارڈ توڑ دیے۔ ایک ایک سیکنڈ قیمتی ہے، سب آخر تک دیکھو اور وائرل کردو۔ تُم ہار چکے ہو وہ اگلی تین نسلیں تیار کرچکا ہے۔
بہت غور سے سنئیے یہُجنکی شان بیان کر رہا وہ حضرت عمر رضی ا للّٰہ تعالیٰ عنہ ہیں جو بیان کر رہا اسکے بلکل برعکس ہتہ نہیں یہ کس کے حکم سے اپنی داڑھی دس سے پندرہ ہزار میں رنگوانا ہے اسکا جوڑا دس ہزار سے کم کا نہیں اسکی لان طارق جمیل کام عورتوں میں مقبول انتہا کی مہنگی ہے اسکی گاڑی دس کروڑ سے اوپر کی
مگر یہ جسکی شان بیان کر رہا ہے اسکے راستے ہر نہ چل سکا کیوں نہیں چل سکا شعلہ بیان ہے مقرر ہے خطیب ہے پروفیشن ہے یہ اسکا اسلیے نہیں چل سکا سنو بات بلکل سچ ہے مگر خود کیا ہے ؟؟؟🙏🏻🙏🏻
سبی کاظمی نے خود کو 50 ڈگری ٹمپریچر گرمی میں ایک کمرے میں بند کر کے پاکستانیوں کو بتایا کہ ایسے عمران خان اڈیالہ جیل میں آپ کی آزادی کیلئے بیٹھا ہوا ۔۔۔۔۔۔
مجبوری اور افلاس محبت کی ازل سے دشمن ہیں
وہ منڈی تھی کسے فرصت وہاں رشتے سمجھ پاتا
وہ کہتے تھے کہ مہنگا ہے، میں سستا بیچ آیا ہوں
ٹریفک سے اٹی گلیوں میں شہزادہ پڑا ہو گا
وہ اسماعیل تھا میرا ، میں بیٹا بیچ آیا ہوں
👇