آج (پیر) کے روز لاہور میں گرتی ہوئی سونامی سرکار کو ایک اتنا بڑا دھچکا اور سرپرائز ملنے والا ہے کہ اس کے بعد عمران خان کا لہجہ اور بوکھلاہٹ ڈونلڈ ٹرمپ کے لہجے اور بوکھلاہٹ کو کراس کر جائے گا۔ ع اور ج سے شروع ہونے والے دو ناموں کا اہم رول ہوگا۔
Surat No 40 : سورة مومن - Ayat No 6
وَ کَذٰلِکَ حَقَّتۡ کَلِمَتُ رَبِّکَ عَلَی الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡۤا اَنَّہُمۡ اَصۡحٰبُ النَّارِ ۘ﴿ؔ۶﴾
اور اسی طرح آپ کے رب کا فرمان اُن لوگوں پر پورا ہو کر رہا جنہوں نے کفر کیا تھا بے شک وہ لوگ دوزخ والے ہیں
#EagleOfIslam