شیخ! یہ بلی اچانک کہاں سے آگئی؟
اسے بس اللہ ہی نے بھیجا۔
وہ کس لئے؟
تاکہ عرب اور عالمی میڈیا کے ملین ڈالرز کے پروجیکٹس پہ ایک لمحے میں پانی پھیر دے۔
میں سمجھا نہیں، کیا کہنا چاہ رہے ہیں؟
عالمی اور عرب میڈیا نے ملینز آف ڈالرز خرچ کرکے علماء ومشائخ اور دینی داعیوں کو تمسخر کا نشانہ بنایا اور لوگوں کے دلوں سے ان کا مقام ومرتبہ گراکر نفرت بٹھانے کی کوشش کی کہ یہ شدت پسند ہیں۔ ان میں ذرا بھی رحم کا مادہ نہیں۔ ان کا حلیہ بگاڑنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ پھر اللہ نے ایک بلی کو بھیج دیا۔ جس نے ان کے سارے کئے کرایے پہ پانی پھیر دیا۔ ساری محنت رائیگاں کردی۔ کروڑوں ڈالر ضائع کر دیئے۔ جیسے کہ آپ جانتے ہیں کہ گزشتہ تین روز کے دوران دنیا میں سب سے زیادہ بلی کی یہ ویڈیو دیکھی گئی۔ اس پہ اہل مغرب کے تبصرے بھی جاری ہیں۔ اس مختصر کلپ نے اہل قرآن کے چہرے پہ میڈیا کے لگائے داغ کو دھوکر صاف کردیا ہے۔ وہ خود تو یہ کام کبھی نہیں کر سکتے تھے۔ اس لئے میں کہتا ہوں کہ بلی کو اللہ نے بھیجا تھا۔ ومكروا ومكر الله والله خير الماكرين.
ضیاء چترالی
توشہ خانہ قوانین میں لکھا ہے کہ اپ تحفہ کی قیمت ادا کرکے اسےRetain کرسکتے ہیں لیکن ownership ریاست کے پاس ہی رہے گی جیسے نیازی نے پنکی کو ایک قیمت ادا کرکے ریٹین تو کرلیا ہے لیکن اونرشِپ ہمیشہ مانیکا کے پاس ہی رہے گی اورretain کی ہوئی شے اپ آگے نہیں ویچ سکتے
یہ قانون ہے پائی جان
@Farid_Q_Khan@ShahidKhaqanA Aap ne biLkuL sshe boLa bhAi jAn Allah Pak he Aap ko hidayat de bAake ye #Kaptan waLi choice Aap apni Aap tak he mehdood rakhe to Behtar hogA 🙏🙏