حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ نے حجرِ اسود سے فرمایا : اگر میں تجھے رسول اللہ ﷺ کو چومتے نہ دیکھا ہوتا تو تجھے کبھی نہ چومتا ۔
بھیجا ہے جنت سے تجھ کو خدا نے
چوما ہے تجھ کو میرے مصطفٰی نے
اے حجرِ اسود تیرا مقدر
اللہ اکبر اللہ اکبر
فرمانِ رسول اللہ ﷺ ہے کہ آبِ زم زم پیٹ بھر کر پینا نفاق سے چھٹکارا دیتا ہے -
یہ زم زم اس لئے ہے جس لئے اس کو پئے کوئی
اسی زم زم میں جنت ہے اسی زم زم میں کوثر ہے
& Fatimi. He is Taba'ee as he had honour of meeting Companions of Prophet ﷺ
Hazrat Anas bin Malik & Hazrat Sahl bin S'aad. His Son Imam Musa Kazim, Imame Azam Abu Hanifa,Imam Malik,Hazrat Sufiyan Sauri & Hazrat Sufiyan bin Uyaina were his students. Imame Azam stayed in his
2
سود (ربا) کی تعریف ہے قرض پر نفع یا جو فایدہ حاصل ہو۔
سود حرامِ قطعی ہے ۔ اس کی حرمت کا منکر کافر ہے - بہارِ شریعت
حضور ﷺ نے سود کھانے، کھلانے، لکھنے اور اس کے گواہوں پر لعنت فرمائی اور فرمایا کہ سب برابر ہیں - مسلم