آسٹریلیا کے دارلحکومت سڈنی میں فلسطین کی حمایت میں نکلنے والے جلوس نے دنیا کی تاریخ ہی بدل دی ہے. یہ دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاجی مجمع ہے
*یہ ہوتا ہے احتجاج*
*مسلمانوں تم کیا منہ دکھاو گے کل قیامت کے دن اللہ کو؟*
😡🤲🏻😡
خدیجہ شاہ پاکستان کی الیٹ کلاس کے لیے ضرب الامثال ہے کسی چیز کی ضرورت نہیں لیکن آئین اور قانون کی سربلندی عوام کے حقوق کے لیے کھڑی ہیں جیل کاٹی سزا ہوئی لیکن اپنے نظریہ پر کمپرومائز نہیں کیا
#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح
اخے عمران خان اگر 2014 میں دھرنا نہ دیتا تو پاکستان امریکا کو قرض دے رہا ہوتا یہ رہا 2012 سے 2026 تک کا موازنہ دیکھیں پاکستان ہر سال دہشت گردی میں کس نمبر پہ رہا اور کیسے عمران خان کے دور میں بہتری آئی یہ ثبوت ہیں نمبرز کیساتھ!
بچے تمہاری اوقات تو اپنی جلی پہ برونال لگانے کی نہیں، گورنر راج تو لگانا دور کی بات ہے، ویسے لگا کر دکھائیں۔ مرزا شہزاد اکبر
@ShazadAkbar
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
پنجاب اسمبلی میں ان کے فیلڈ مارشل کے ساتھ وہ رح ،امیرالمومنین تک لگانے کو تیار ہیں جبکہ کے پی سپکر نے تو
فیلڈ مارشل کی اچانک ہی تنزلی کر کے تین درجے نیچے کردیا گیا۔
لیفٹینٹ جرنل، فل جرنل، فیلڈ مارشل سے ڈائرکٹ میجر جرنل 😁
اتوار کو لندن میں ہونے والے احتجاج میں عوام کی بڑی تعداد کی شرکت اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ پاکستان کے فوجی آمر عاصم منیر کے ہاتھوں عمران خان پر کیے جانے والے تشدد کے خلاف تارکینِ وطن میں غم و غصہ مسلسل بڑھ رہا ہے۔
#FreeImranKhan
پروفیسر صاحب، بے شرمی اور ڈھٹائی اور جھوٹ بولنے اور بے ایمانی کی بھی حد ہوتی ہے جو آپ انتہائی تیزی سے پار کر چکے ہیں - کچھ دیر ذرا اپنے ضمیر کو ہلانے اور جگانے کی کوشش کریں شاید آپ کی شکل پر جو منھوصیت ہے وہ تھوڑی کم ہو جائے - کیسے کیسے لوگ اس قوم پر سوار کر دیے گئے ہیں - @betterpakistan