شکایات کو متعدد بار Resolved کر دیا گیا بغیر مسئلہ حل کیے شکایت کو Resolved ظاہر کرنے والے ذمہ دار افسران کے خلاف انکوائری اور قانونی کارروائی کی جائے۔
مستقبل میں اس قسم کی غفلت سے بچنے کے لیے متعلقہ اداروں کو مؤثر ہدایات جاری کی جائیں۔
مجھے امید ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عوامی مفاد
میں اس سنگین مسئلے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ افسران کو فوری کارروائی کا حکم دیں گے تاکہ شہریوں کو اس اذیت اور تاجروں کو ہونے والے مسلسل مالی نقصان سے نجات مل سکے۔
ہمارے کاروبار کو بھی ناقابلِ تلافی مالی نقصان پہنچ رہا ہے۔ گاہک دکانوں پر آنے سے گریز کرتے ہیں اور روزانہ کاروبار بری طرح متاثر ہو رہا ہے۔
میں نے اس مسئلے کے حل کے لیے ستھرا پنجاب میں شکایت درج کروائی تھی۔
Complaint ID: SPC1306712/2026
مگر افسوس کہ مسئلہ حل کیے بغیر شکایت کو
محترم جناب،
باادب گزارش ہے کہ میں عثمان علی، بورا روڈ نزد الائیڈ بینک، میاں چنوں میں کاروبار کرتا ہوں۔ ہمارے علاقے کا سرکاری نالہ کافی عرصے سے بند پڑا ہے جس کی وجہ سے گندا پانی مسلسل سڑک اور دکانوں کے سامنے کھڑا رہتا ہے۔ اس صورتحال کے باعث نہ صرف شدید بدبو اور آلودگی پھیل رہی ہے
بخدمت جناب وزیراعلیٰ پنجاب
بذریعہ: چیف منسٹر کمپلینٹ سیل
اسسٹنٹ کمشنر، میاں چنوں
ڈپٹی کمشنر، خانیوال
چیف آفیسر، میونسپل کمیٹی میاں چنوں
موضوع: بورا روڈ، نزد الائیڈ بینک، میاں چنوں میں بند نالے کی فوری صفائی، نکاسی آب کی بحالی اور متعلقہ افسران کی غفلت کے خلاف کارروائی کی درخواست
@RShahzaddk اس تقریر میں پبلک ری ایکشن بھی قابل تحسین ہے جس کے ہاتھ میں جو کچھ بھی ہے وہ اسکی مدد سے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو ہوا دینے کی کوشش کر رہا ہے۔ انڈین سٹوڈنٹ نے مجھے بہت متاثر کیا۔
@Markhor3133 عوام مہنگائی بھی برداشت کر جائے گی پنجاب حکومت تو سرے سے لوگوں کو کاروبار بھی نہیں کرنے دے رہی۔ پیرا فورس، ٹریفک پولیس نے الگ عوام کو ذلیل کرنا شروع کیا ہوا۔ اتنی زیادہ مہنگائی ہو چکی ہے خدارا کم از کم ٹریفک پولیس اور پیرا فورس کو ہی جرمانوں سے روک دیں تھوڑے عرصے کے لیے۔
@RShahzaddk ایک طرف مزاکرات دوسری طرف سمندری ناکہ بندی اور مزاکرات بھی یہ کہ آپ نیوکلیر پاور نہیں بن سکتے اور موجود مواد کسی دوسرے ملک یا پھر مزاکرات کرنے والوں کو دینا ہو گا۔
میرا خیال ہے کہ یہ مزاکرات نہیں ہو رہے صرف ٹائم لیا جا رہا ہے تاکہ دنیا کو دکھایا جا سکے ہم تو مزاکرات کر رہے تھے
@IDF Khawaja M. Asif — words that will be remembered in history.”
"Israel is evil and a curse for humanity"
I hope and pray for people who created this cancerous state on Palestinian land to get rid of European jews burn in hell."
@KhawajaMAsif
@Saminakhan4000 جی بالکل میرے ساتھ بھی ایک بار ایسے ہو چکا ہے مگر وہ اے ٹی ایم مشین میں نہیں بلکہ بنک ��ملے کی طرف سے ہوا تھا۔
بنک سے کیش نکلوایا تو اندر سے ایک نوٹ جعلی تھا یہ تو شکر ہے پیکٹ بند تھی اور اوپر اس بنک کی اسٹمپ موجود تھی ورنہ بنک نے ماننا ہی نہیں تھا۔
@YossiGoldstein8 Your information is incorrect. In Pakistan, sanitation conditions are not as you claim. So far, you seem to be targeting vulnerable and unarmed people. Pakistan is a nuclear power — it should not be underestimated. We will take more than half of the world with us.