For every religion, there's a belief that, belief is the matter of man and Divine, but at the same time they would take charge and ask about your beliefs, and you'd become their enemy, people would use "religion card" to put false blasphemy charges on you and kill you in a mob.
Seen a video or photo on social media?
It might be misleading or altered, giving a false impression. Your awareness is our first line of defense. Before sharing, take a moment to verify. False information can impact our community’s safety.
#SafetyAndSecurity
یہ گورا کل سے ٹرینڈ کررہا ہے کیونکہ اس نے پیشگوئی کی تھی کہ زمبابوے آسٹریلیا کو شکست دے گا اور کل ویسے ہی ہوا، مگر اس نے یہ بھی Prediction کر رکھی ہے کہ پاکستان اور انڈیا فائنل کھیلیں گے اور پاکستان 🇵🇰 جیتے گا..
#WorldCup2026
"It's time we see the bigger picture!"
War would furnish nothing but rubble, corpses, widows, orphans and destruction of sorts, leading ultimately to extinction, it's time we learn from the history of fellow/former species, It's time we grow, evolve & see the bigger picture!
ایک اور دریافت: سلسلہ فبوناچی سیریز کی طرف اشارہ کر رہا تھا۔
فبوناچی نمبرز قدرتی ڈیزائنز میں ظاہر ہوتے ہیں—سمندری گھونگھوں سے لے کر کہکشاؤں تک۔
کیا وہ ہمیں کائنات کے نمونوں کی مشترکہ تفہیم دکھا رہے تھے؟
یہ ایک کائناتی خاکہ محسوس ہوا۔
"When a society loses its moral compass, it collapses from within." – G.K. Chesterton
A Thread Exposing the Decline of the West🧵
1. The Celebration of Obesity
تحریک لبیک فساد في الأرض!
اب دیکھیں یہ خادم فسادی جس طرح بیان کر رہا ہے ہر سادہ لوح مسلمان کو اس بات کا یقین دلا کر کہ تم کسی کو بھی نبی ص کے خلاف بات کرتے سُنو تو اُس کا قتل کر دو اس عمل کے بدلے میں نبی ص اُوپر تمام انبیاء کی محفل سجا کرتمہارانام جپیں گے ۔یہ بالکل ایسے ہے جیسے ایک خود پسند بادشاہ کے دربار میں کسی سر کش کا سر تھال میں کوئی سپاہی سجا کر لے آئے اور وہ بادشاہ خوش ہو کر اُسے انعام دے ۔ اب یہ تماثیل اپنے آپ میں توہین اور شرک ہے ۔ ۔دوسری طرف وہ اللہ اور نبی کی مزید توہین کرتے ہوئے باقائدہ ایک بادشاہ کے دربار کا منظر پیش کرتے ہوئے کہہ رہا ہے کہ نبی ص کو چونکہ گرمی لگ رہی ہوتی ہے تو مجدد الف ثانی اُنکو وہاں پنکھا جھل رہے ہوتے ہیں ۔ مطلب جنت میں آج بھی مغلیہ دور چل رہا ہے جہاں آپ ص اکبر بادشاہ بنے بیٹھے ہیں جو صرف انکو نظر آ رہا ہے ۔۔ اب یہ توہین نہیں ۔ ؟ اس پر کوئی حد نہیں ؟ چیف جسٹس آف پاکستان کا آج کا فیصلہ یہ ثابت کر رہا ہے کہ پاکستان میں اسلام کی اب تشریح جاہل لبیکی کریں گے ۔۔ ہر سر قلم کرنے والے کا مزار بنے گا اور اُن پر ایمان لانا ایمان کی شرط ہو گی اور اُن کی بےادبی توہین رسالت کہلائے گی ۔ اور اگر اس پر عمل نہ ہوا تو سر تن سے جُدا کر دیا جائےگا ۔ اور آنے والے دنوں میں ایک ایساقانون بھی پاس ہو گا کہ سر قلم کرنے والا ہر ط��ح کے الزام سے بری ہو گا اُس پر مقدمہ توہین رسالت ہو گا ۔آج کے فیصلے کی یہی تشریح ہے 🙏
In the last 20 years, I have come across so many solar solutions; ranging from pay as you go to decentralized grids to rural battery backup systems.
But this one is super genius- smarter rural decentralized grid.
Wonderful 👍👍
If they also add carbon credit component, it will become even better.
Thank you @thepashtunmonk for sharing it with me.
The value of gold and copper reserves in Reko Diq is estimated to be around $7 billion. Look at the plight of the Baloch children who own this area, and then you will understand the anger of the Baloch people and their hatred towards Pakistan.
#mobmentality#Pakistan
ریکوڈک میں سونے اور تانبے کے ذخائر کی مالیت 7 بلین ڈالر کے قریب بتائی جاتی ہے اور اس علاقے کے مالک بلوچ بچوں کی حالت زار دیکھئے اور اسکے بعد آپکو بلوچوں کے غصے اور پاکستان سے نفرت کا اندازہ ھوگا