ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا !
آج اس ٹویٹ پر آنے والے رسپانس سے اندازہ ہو جائے گا کہ کتنی تعداد میں عوام دوبارہ سے اس لمحے کا انتظار کر رہی ہے ۔
#نکلو_خان_کی_پکار_پر
شیر پاکستان نے کہا ہے کہ جیل میں بیٹھ کر اللہ کے فضل اور اپنی قوم کی مدد سے ان سارے مجرموں کو آئین و قانون کے اندر رہتے ہوئے شکست دوں گا۔۔۔
سب بولو ان شاءاللہ