President @drpezeshkian spoke not just for a government, but for a 3,000-year-old civilization. He was the powerful voice of courage, resilience, and strength for the Islamic Republic of Iran. Long live the proud, resistant nation of Iran.
جو نعوذ باللہ خود کا کعبہ بنا کر اُسے سجدے کر سکتے ہیں وہ مکہ پر حملہ نہیں کر سکتے ؟
یہ چھوٹے شیطان ایران کی پراکسی حوثی ہیں جنہوں نے اپنا ہی کعبہ بنا کر اسکو سجدے کیے تھے
پاکستان کا احسان مانو جس نے مار مار کر ہمیں لڑنا سکھایا،ورنہ اس سے پہلے جو بھی آتا تھا ہمارے مندر توڑتا اور ہم پر قبضہ کر کے چلا جاتا تھا،،بھارتی ریٹائر جنرل بخشی اعتراف کررہا ہے کہ مودی بھگتو کی تاریخ سوائے مار کھانے کے اور کچھ نہیں ہے۔
یوتھیے ان مودی بھگتو کو بہادر کہتے ہیں🖐️
آج سے دو سال پہلے پاکستان کو طعنے مارے جاتے تھے کہ دنیا کا کوئی ملک پاکستان کو نہیں پوچھتا۔
آج چاہے مصر ہو، سعودی عرب ہو، بحرین یا قصر، سارے عرب میڈیا پر دن رات پاکستان چھایا ہوا ہے۔ ہر عربی بیٹھ کر فخر سے پاکستان کا ذکر کر رہا ہے۔
یہی وجہ ہے کہ مودی اور نچن یاہو بھڑک رہے ہیں
﴿وَلَا تَقُولُوا لِمَن يُقْتَلُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتٌ ۚ بَلْ أَحْيَاءٌ﴾
میجر اسحاق شہید نے آپریشن ردالفساد میں اپنے جوانوں کو بچاتے ہوئے گرینیڈ کے اوپر خود گر کر جان قربان کردی۔ ان کی شہادت کے وقت ننھی بیٹی کا اچانک زور زور سے رونا، اہلیہ ڈاکٹر عائشہ کا پہلے سے دیکھا ہوا خواب، اور شہادت کی خبر سے پہلے ہی دل میں عجیب کیفیت—یہ واقعات ایمان تازہ کر دیتے ہیں۔
اہلیہ کے مطابق میت کے پاس بیٹھ کر باتیں کرتے ہوئے شہید کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوگئے۔ آج ڈاکٹر عائشہ بھی پاک فوج میں خدمات انجام دے رہی ہیں۔
اللہ تعالیٰ میجر اسحاق شہید کے درجات بلند فرمائے اور ان کی اہلیہ و بیٹی کا حامی و ناصر ہو۔ آمین۔ 🇵🇰
فتنہ الہند بی ایل اے کا سرغنہ سینکڑوں پاکستانیوں کا قاتل اللہ نظر بلوچ اس وقت ایران پاسداران انقلاب کی پناہ میں ہے۔ابصار عالم
کلبھوشن بھی ایران سے آیا تھا بشیر زیب بھی ایران میں ہی ہوگا اور ان کا ایک ساتھی جواد نقوی کوفی پاکستان میں ان کے بیانیے کو پروان چڑھا دیا ہے
Got absolutely terrorised by Pakistanis in Afghanistan
Most of the the most fierce fighting was done by TTP (Pakistani Pashtuns) & Al Badar (Pakistani Punjabis/mixed ethnicity)
Meanwhile the Afghan cowards try to take credit when all they did was run to🇵🇰 & 🇮🇷
This is an Indian media report from 9 years ago, hyping up a routine F-16 sortie over Islamabad like a Star Plus drama. They haven't changed one bit in all these years.
I found it funny and thought I'd share it with you guys.