ایک سوال جو 2020 کے بعد ہوش پھڑنے والے یوتھیے پوچھتے ہیں کہ ڈی چوک کا حوالہ بار بار کیوں دیا جاتا ہے اور آج بھی سہیل آفریدی نے رات کو ہر چوک ��و ڈی چوک بنانے کا اعلان کیوں کیا تو جواب اس ویڈیو میں موجود ہے لیکن زوم کرکے دیکھنے سے گریز کیجئے گا
آپ نے ہندوستان کے ساتھ دفاعی معاہدہ کیا
جی ہم خود مختار ریاست ہیں جس سے مرضی معاہدہ کریں
آپ نے چاہ بہار میں مودی کیلئے عروسی بستر سجایا
جی ہم ایک آزاد ملک ہیں جو مرضی کریں
آپ یمن میں حوثیوں سمیت دیگر عرب ممالک میں اپنی پراکسیز کو انگلی دے کر ان ممالک میں دہشتگردی کیوں کرواتے ہیں
جی ہم آزاد مملکت ہیں جو مرضی کریں
آپ نے امریکہ اسرائیل جنگ دوران عرب ممالک پر حملے کئے لیکن آپ کے میزائل اس ملک تک نہ پہنچے جنہوں نے آپکو لتاڑا تھا
جی دیکھیں ہم جو چاہے کریں آپ کون ہیں
تو یہاں آپ سے سوال ہے کہ ہم ترکیہ سعودیہ کے ساتھ معاہدہ کریں تو آپکی بنڈ کیوں پٹاکے مار رہی ہے
ناظرین مکالمہ یہیں ختم ہو گیا ہے
یہ تاریخی کامیابی شریف خاندان کا نصیب ھے ۔
شریف خاندان سےُلڑ سکتے ہو لیکن ان کے نصیب سے نہیں
اللّٰہ نے اُن سے جو کام لینے ہیں وہ لے کر رہے گا
اللّٰہ جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے