@MoeedNj یہ حکمران بول رہے ہیں کہ اب تک کسی بھی قیدی کو پرائیویٹ ہسپتال میں داخل نہیں کیا گیا ہے ۔ آصف زرداری جب قید میں تھے تو وہ زیادہ وقت کراچی کی پرائیویٹ ہسپتال ڈاکٹر ضیاء الدین ہسپتال میں داخل رہے بلکہ سندھ کے کچھ وزیر بھی ڈاکٹر ضیاء الدین ہسپتال میں داخل رہے یہ حکمران بہت بیشرم ہیں
@Waqarkhan آصف زرداری جب جیل میں تھے تو زیادہ وقت ڈاکٹر ضیاء الدین ہسپتال میں داخل رہے اور یہ حکمران کہتے کے کسی بھی قیدی کا پرائیویٹ ہسپتال میں علاج نہیں ہوا۔ یہ بیشرم حکمران عوام کو بیوقوف بنا رہے ہیں ۔