A year has passed since Palestinian journalist Saleh Aljafarawi was killed in Gaza City, just days after a "ceasefire" agreement between Israel and Hamas. His death remains a reminder of the violence endured by journalists reporting from Gaza.
More on https://t.co/MbrRGkFd1I
جو جو خیبر پختونخواہ میں ایمرجنسی کی حمایت کر رہا ہے سمجھ لیجئیے یا تو وہ آئین کے غداروں اور مینڈیٹ چوروں کا سہولتکار ہے، مددگار ہے، بینیفیشری ہے یا ایمرجنسی کے نفاذ سے اُس کے مفادات جڑے ہیں۔
ایک طرف آج نواز شریف اور اس کے چیلے اور چمچے خیبر پختون خواہ میں ایمرجنسی لگانے پر مٹھائیاں کھا رہے ہیں،تو دوسری طرف پرویز مشرف کی طرف سے 10 اکتوبر 1999 کو ایمرجنسی لگا نے پر رو پیٹ رہے ہیں اور ماتم کر رہے پیں۔۔ویسے مسلم لیگ ن دی بے شرمی،بے حیائی اور بے غیرتی دا اپنا ای لیول اے!!
گورنر راج لگنے کے فوراً بعد مٹھایاں تقسیم کرنے کی ویڈیوز بن کر edit بھی ہوگئیں، سب ٹائٹل بھی لگ گئے اور پبلش بھی ہوگئیں۔
نالائقوں سے کوئی بھی جعلی کام ٹھیک سے نہیں ہوتا۔ تھوڑا رُک کر یہ ویڈیوز لگا دیتے، اب لوگ کہیں گے یہ ویڈیوز پہلے سے تیار کی ہوئی تھیں 😅
🇵🇰 Pakistan's federal government has reportedly taken control of Khyber Pakhtunkhwa, stripping Imran Khan's PTI-led provincial administration of its powers.
According to emerging reports, President Asif Zardari has approved the imposition of governor's rule and emergency regulations, removing Chief Minister Sohail Afridi and his cabinet's governing authority.
The decision follows the federal cabinet's recommendation to impose emergency measures, claiming deteriorating security conditions and accusing the provincial government of failing to cooperate in the fight against 'militancy.'
It also comes as Peshawar faces a security lockdown and communications disruptions, while PTI alleges that ten of its lawmakers and provincial ministers have been abducted.
If confirmed, the move would mark a major escalation in the confrontation between Pakistan's federal government and Imran Khan's party.
Source: BBC, @ahmadwaraichh / Writer: Mhedi
احتجاج کو کنٹرول کرنے کیلئے عطا تارڑ، اختیار ولی یا فیصل کنڈی کو فوری باڑہ پہنچنا چاہیے، عوام کو سمجھائیں کہ پختون خوا میں امن آنے ہی والا ہے، ترقی خوشحالی کا دور شروع ہو گیا ہے۔ ساتھ ثمر ہارون بلور کو بھی جانا چاہیے فوری
ایم این اے اقبال آفریدی کی باڑہ خیبر چوک میں پُرامن پی ٹی آئی مظاہرین پر پولیس فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت، پُرامن احتجاج کرنے والوں پر طاقت کا استعمال ناقابلِ قبول ہے۔
عدالت میں NCCIA نے حراست سے انکار کردیا۔۔۔میاں علی اشفاق نے اقرار الحسن کی بازیابی کے لیے ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا۔۔پٹشن تیار کر لی گئی ہے آج ہی عدالت سے رجوع کریں گے، میاں علی اشفاق
سید اقرار حیدر کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں، اظہار آزادی رائے کی قیمت گرفتاریوں سے مشروط کرنا کسی بھی معاشرے کی خودکشی کا سامان ہے۔۔ اس قانون کے بے محابہ اور غیر ذمہدار آنہ استعمال شدید نقصان پہنچا رہا ہے!!
وزیر اعلی محمد سہیل آفریدی نے ایک سال میں کیا سیکھا؟
اس کا جواب تب ملے گا جب وہ دوبارہ وزارت اعلی سنبھالیں گے
سہیل آفریدی دوبارہ صوبے کے چیف ایگزیکٹو بنیں گے تب ان کا عمل بتائے گا کہ کچھ سیکھا یا وہیں کھڑے رہے