وسیم عباس ایک انٹرویو میں سارا الزام سیاستدانوں پر لگا رہے ہیں
وسیم عباس صاحب قائد اعظم کی ایمبولینس کس نے لیٹ کی ؟
فاطمہ جناح کو غدار کس نے قرار دیا تھا ؟
بھٹو کو پھانسی کس نے دی ؟
اس ملک میں تین مرتبہ مارشل لاء کس نے لگایا؟
آپ میرے سنیئر ہیں ذرا بتا دیں
زیشان
پچھلے تین چار سال میں پنجاب پولیس نے کوئی ایسا گھر نہیں چھوڑا جس میں وہ داخل نہ ہوئی ہو
پنجاب پولیس کا جوان کسی کے گھر میں گھس گیا
گھر میں صرف خواتین ہی خواتین نظر ارہی ہیں
بھارتی وزیر گرش مہاجان بیچ سڑک میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ اتنے میں ٹھیک ٹھاک ٹریفک جام ہو گیا۔
ایک خاتون شہری نے آ کر وزیر کو کھری کھری سنا کر وزیر کو میڈیا ٹاک چھوڑ کر جانے پر مجبور کر دیا۔
پاکستان میں یہ ہوتا تو خاتون پر 100 جعلی مقدمے بن چکے ہوتے۔
موجودہ ملٹری رجیم کو اندازہ ہی نہیں کہ وہ اپنے لیے کتنا بڑا گڑھا کھود رہے ہیں۔ طاقت کے گھوڑے اور امریکہ کی گود میں سوار ظالموں کے ٹولے کو تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی۔
بتوجيهات أخي رئيس الدولة حفظه الله... نعلن اليوم عن المنظومة الجديدة لحكومة الإمارات والتي تهدف لتحويل 50% من قطاعات وخدمات وعمليات الحكومة لتطبق نماذج الذكاء الاصطناعي ذاتية التنفيذ والقيادة Agentic Ai خلال عامين... ولتكون حكومة الإمارات الأولى عالمياً في تُحول قطاعاتها وخدماتها لنماذج ذاتية التنفيذ والقيادة من الذكاء الاصطناعي.
نماذج الذكاء الاصطناعي تستطيع اليوم رصد المتغيرات، وتقديم التحليلات، ورفع التوصيات، وإدارة العمليات، وتنفيذ سلسلة مستقلة من الإجراءات بدون تدخلات بشرية... الذكاء الاصطناعي سيكون شريكنا التنفيذي الحكومي لدعم القرارات وتحسين الخدمات ورفع كفاءة العمليات بل وتقييم النتائج وإجراء التحسينات بشكل آني.
لدينا موعد محدد لإنجاز هذا التحول حسب توجيهات رئيس الدولة حفظه الله وهو عامان... وسيكون تقييم الوزراء ومدراء العموم وكافة الجهات الاتحادية خلال العامين مبني على قدرتهم على مواكبة هذا التحول... وسرعتهم في تطبيق المعايير الجديدة للعمل الحكومي... وفهمهم للواقع التقني الجديد الذي يعيشه العالم، ومهارتهم في استخدام أدوات الذكاء الاصطناعي لخلق آليات جديدة كلياً لإدارة العمل الحكومي المستقبلي.
بشریٰ بی بی کا شادی کا ستارہ ٹھیک نہیں ہے اور میں حیران ہوں کہ ان کی شادی ابھی تک چل رہی یہ شادی کسی وقت بھی ختم ہو سکتی ہے۔ ماہر علم نجوم سامعہ خان
اس ماہر علم نجوم کی اپنی ایک طلاق ہو چکی ہے۔ اس کو شادی سے پہلے وہ نظر نہیں آئی تھی؟ 😂